Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف کا پاکستان سےملک میں ٹیکس بڑھانےکا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف کا پاکستان سےملک میں ٹیکس بڑھانےکا مطالبہ
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کا پاکستان سےملک میں ٹیکس بڑھانےکا مطالبہ

Published November 15, 2023
Tags: Featured ٹیکس بڑھانے کی تجویز مذاکرات مکمل ہونے کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف نے شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، مذاکرات کی تکمیل پر آج معاہدے کا امکان ہے جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کا عندیہ دیا ہے تاہم ٹیکس بڑھانے کی تجویز بھی دی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کی معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات کا حتمی راؤنڈ جاری ہے اور آج شام مذاکرات مکمل ہونے کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری ہونے کا امکان ہے۔

ادھر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا کا بھی کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔

غیر ملکی جریدے بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں تاہم پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں، پاکستان کا اہم مسئلہ ٹیکس کا ہے، ملک میں جی ڈی پی کا صرف 12 فیصد ٹیکس اکٹھا کیا جاتا ہے جسے ہم نے 15 فیصد تک بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کے لیے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا۔

TAGGED:Featuredٹیکس بڑھانے کی تجویزمذاکرات مکمل ہونے کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس متعارف اور بیک بون نیٹ ورک قرار
Next Article مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کادفاع کررہا ہے،نگراں وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین نادرا نے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔چیئرمین…

October 12, 2023
دنیا

ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے وہ غزہ کی جنگ روکیں: انتونیوگوتریس کا اقوام متحدہ کی بے بسی کا اعتراف

رفح کراسنگ - مصر (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اختیار…

March 23, 2024
پاکستان

قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن…

March 12, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?