Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کادفاع کررہا ہے،نگراں وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کادفاع کررہا ہے،نگراں وزیراعظم
پاکستان

مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کادفاع کررہا ہے،نگراں وزیراعظم

Published November 15, 2023
Tags: Featured فلسطینیوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کا دفاع کررہا ہے۔اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے۔ مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کا دفاع کررہا ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی امن میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ مغربی سرحد پر ہمیں چیلنجز کا سامنا ہے۔ مسئلہ کشمیر کو کتنا طول دیں گے آخر میں اس کا حل نکالنا ہوگا۔مسئلہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں۔

بھارت کے ساتھ پاکستان کے مفادات کو مد نظر رکھ کر اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ پاکستان میں ہندو اور سکھوں کی بڑی تعداد موجود ہے ہم سب مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی نظریں تجارت بڑھانے کے لیے مشرق پر ہیں۔ رواں دور میں تجارت اور راہداریوں سے ترقی کو فروغ ملے گا۔ہمارے پاس وسط ایشیا سے منسلک ہونے کے بہت سے مواقع ہیں۔ ترقی کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔

TAGGED:Featuredفلسطینیوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیںمارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کا پاکستان سےملک میں ٹیکس بڑھانےکا مطالبہ
Next Article صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننےکی پیشکش، بابرنے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے…

September 16, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کیجانب سےریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش

مینلوپارک (ٹیک ڈیسک): میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔…

June 22, 2023
پاکستان

بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ

اسلام آباد(روزنامہ نجات)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے…

December 26, 2022
پاکستانتازہ ترین

16 مارچ سےکراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی والے سال کی پہلی بارش کے لئے ہوجائیں تیار، کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?