Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی مشیر قومی سلامتی اور چینی وزیرخارجہ کے درمیان اہم ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی مشیر قومی سلامتی اور چینی وزیرخارجہ کے درمیان اہم ملاقات
دنیا

امریکی مشیر قومی سلامتی اور چینی وزیرخارجہ کے درمیان اہم ملاقات

Published September 18, 2023
Tags: Featured یوکرین تنازع اور آبنائے تائیوان سمیت دیگر اہم مسائل پر بات چیت
Share
SHARE

مالٹا (ویب ڈیسک): مالٹا میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور چینی رہنماؤں کے درمیان 16 اور 17 ستمبر کو ہونے والی طویل دورانیے کی نشستوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، سکیورٹی، یوکرین تنازع اور آبنائے تائیوان سمیت دیگر اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقاتوں کے دوران رابطوں کے ذرائع کھلے رکھنے پر بھی سیر حاصل بات چیت کی گئی۔

خبر کے مطابق ملاقاتوں کے بعد امریکا اور چین دونوں کی جانب سے دور روزہ ملاقاتوں کے حوالے سے علیحدہ علیحدہ بیان جاری کیا گیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون پر بھی ابتدائی پیش رفت ہوئی ہے تاہم چینی اور امریکی حکام نے اس معاملے پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ تعلقات بحال رکھنے پر اتفاق کیا جبکہ خارجہ پالیسی اور جہاز رانی سمیت ایشیا پیسیفک کے معاملات پر باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

TAGGED:Featuredیوکرین تنازع اور آبنائے تائیوان سمیت دیگر اہم مسائل پر بات چیت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راجن پور ،جیکب آباد میں کپاس اور دھان کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ
Next Article ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں‌ردو بدل، ڈاہانی پھر ٹیم سے باہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارتی ریاست منی پور میں پھر ہنگامے پھوٹ پڑے، انٹرنیٹ سروس معطل، وزرا کے گھروں پر حملے

امپھال (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست منی پور میں 6 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے جس…

November 17, 2024
پاکستان

گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت

کراچی (ویب ڈیسک): جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں پاکستانیوں کی رائے تقسیم ہوگئی۔عوامی آرا…

March 30, 2024
پاکستان

جمہوری مہنگائی: منی بجٹ آرڈیننس سےنہیں،اسمبلی فلور سے آئیگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب ضمنی فنانس…

February 14, 2023
صحت

’پاکستان میں تپِ دق بڑھ گیا، 2 برس میں 6 لاکھ افراد تپِ دق کا شکار بنے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان میں گزشتہ 2 برس کے دوران 6 لاکھ 11 ہزار افراد تپِ دق کا شکار ہوئے…

April 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?