Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر پامیلا یش چوپڑا انتقال کرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > گلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر پامیلا یش چوپڑا انتقال کرگئیں
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر پامیلا یش چوپڑا انتقال کرگئیں

Published April 21, 2023
Tags: 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں Featured گلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر کی ذمہ داریاں سر انجام دیں یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): آنجہانی لیجنڈری بالی وڈ ہدایتکار اور پروڈیوسر یش چوپڑا کی اہلیہ پامیلا چوپڑا 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش چوپڑا کی بیوی پامیلا کا انتقال جمعرات کو ممبئی میں ہوا جس کی اطلاع اہل خانہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر دی گئی۔یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ‘دکھی دل سے ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ پامیلا چوپڑا آج صبح 74 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں’۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم آپ کی دعاؤں کے شکر گزار ہیں، تاہم ہم آپ سے گزارش کرنا چاہیں گے کہ اس غم کے وقت میں آپ ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں۔

یش راج فلمز کے بانی یش چوپڑا اورپامیلا کی شادی 1970 میں ہوئی تھی، ان کے دو بیٹے اداکار اودے اور معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر آدتیا چوپڑا ہیں۔

پامیلا چوپڑا نے یش راج فلمز کی کئی فلموں میں بحیثیت گلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر کی ذمہ داریاں سر انجام دیں۔

پامیلاچوپڑا کے انتقال پر بالی وڈ شخصیات آنجہانی یش چوپڑا کی رہائش گاہ پہنچیں اور ان کے بیٹوں سے اظہار افسوس کیا۔

واضح رہے کہ بھارتی فلموں کے لیجنڈری ہدایتکار یش چوپڑا 2012 کو ڈینگی کے باعث 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

TAGGED:74 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںFeaturedگلوکارہ، رائٹر، ڈیزائنر اور پروڈیوسر کی ذمہ داریاں سر انجام دیںیش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا
Next Article عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر ، 2خواتین سمیت8 افرادگرفتار

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان پنجاب ہیومن آرگن…

July 29, 2025
دلچسپ و عجیب

چین میں بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا

شنگھائی (ویب ڈیسک): چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی…

September 11, 2025
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک): نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز…

March 1, 2024
کھیل

اسپیشل ونٹر اولمپکس میں پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا

اٹلی (اسپورٹس ڈیسک): اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔اٹلی میں جاری اسپیشل اولمپکس…

March 14, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?