Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف
پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

Published September 12, 2024
Tags: Featured ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے ترجمان کے پی حکومت کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ملک کے کونے کونے میں جلسے کریں گے۔

ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے، جعلی وزراء بڑھکیں نہ ماریں، جلسہ و جلوس ہمارا آئینی حق ہے، جہاں بھی چاہیں، جلسہ و جلوس کریں گے۔

ترجمان کے پی حکومت کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے، پارلیمنٹ کا تقدس بھی اب پی ٹی آئی بحال کرے گی، جعلی حکومت سے ملک کے مقدس پارلیمنٹ کی بےتوقیری کا پورا حساب لیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہےترجمان کے پی حکومت کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے
Next Article اٹلی میں 2 ہزار سال قبل کے سکے دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان

لاہور (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دو ریاستی حل…

September 30, 2025
صحت

2050 تک ذیا بیطس کے مریضوں کی تعداد 130 کروڑ سے تجاوز کر جائیگی

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں اور سائنس دانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم کے مطابق 2050 تک عالمی سطح پر ذیا…

June 28, 2023
پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، نو منتخب چیف جسٹس نے پہلا بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نو منتخب چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ حلف اٹھانے کے بعد سماعت کے…

September 17, 2023
پاکستان

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں؛ نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا…

October 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?