Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 191ہدف، تعاقب میں یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > 191ہدف، تعاقب میں یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
کھیل

191ہدف، تعاقب میں یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

Published February 19, 2023
Tags: Featured سلطانز کے ہدف شاداب خان ٹاس یونائیٹڈ
Share
SHARE

ملتان(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 11 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 90 رنز بنالیے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز اسکور کیے تھے۔

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا آغاز اچھا نہ رہا، پال اسٹرلنگ 5، حسن نواز 21، کولن منرو 31 جبکہ کپتان شاداب خان ایک رن بناکر آؤٹ ہوئے، رسی وین ڈر ڈوسن 31 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔
ملتان سلطانز کی جانب سے اسامہ میر اور محمد الیاس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

قبل ازیں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سلطانز کی جانب سے اوپنر شان مسعود جلد وکٹ گنوا بیٹھے تھے تاہم کپتان محمد رضوان اور رائلی روسو نے 91 رنز کی پارٹنرشپ قائم کرکے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی، رضوان 38 گیندوں پر 50 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ روسو 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔

چوتھی وکٹ کی شراکت میں ڈیوڈ ملر اور کیرون پولارڈ نے 78 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم ملر 52 رنز بناکر فہیم اشرف کا شکار بنے، دیگر کھلاڑیوں میں پولارڈ 32 جبکہ خوشدل شاہ 3 رنز بناکر نمایاں رہے تھے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹام کرن، فہیم اشرف، شاداب خان اور رومان رئیس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

دوسری جانب پاکستان سپر لیگ میں آج ڈبل ہیڈرز مقابلے ہوں گے، دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کو کراچی کنگز کا چیلنج درپیش ہوگا۔

لاہور قلندرز نے ایک میچ کھیلا جس میں فتح سمیٹی ہے جبکہ کراچی کنگز کو مسلسل 3 میچوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

TAGGED:Featuredسلطانز کے ہدفشاداب خان ٹاسیونائیٹڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنرل فیض ٹی ٹی پی کو پاکستان واپس لانا چاہتے تھے، ریاض پیرزادہ
Next Article ملتان نے اسلام آباد کو 52 رنز سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر…

August 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

ماضی کے سپر اسٹار دھرمیندرا اور جیا بچن طویل عرصہ بعد ’پریم کہانی‘ میں‌جلوہ گر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ میں آج کل ہر جانب بس عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی پریم کہانی کے…

July 30, 2023
دنیا

ماسکو فارمیٹ اجلاس: طالبان تمام دہشتگردوں کے ٹھکانےختم کریں؛ اعلامیہ

کازان (ویب ڈیسک): افغانستان کی صورتحال پر روس میں ہونے والے اجلاس کے اعلامیے میں طالبان پر زور دیا گیا…

October 1, 2023
پاکستان

ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

(ویب ڈیسک):ن ليگ کی صدارت کے لیے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیےگئے، پارٹی صدارت کے الیکشن کل ہوں گے۔مسلم لیگ…

May 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?