Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نااہلPIA انتظامیہ کراچی کےمسافروں کوجدہ سے لاہور بھیجنے لگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نااہلPIA انتظامیہ کراچی کےمسافروں کوجدہ سے لاہور بھیجنے لگی
پاکستانتازہ ترین

نااہلPIA انتظامیہ کراچی کےمسافروں کوجدہ سے لاہور بھیجنے لگی

Published March 25, 2023
Tags: پی آئی اے کا یہ رویہ سمجھ سے بالاتر عمرہ زائرین حیران و پریشان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پی آئی اے کی انتظامی غفلت، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین رل گئے، پرواز کی منزل روانگی سے ایک گھنٹہ قبل تبدیل کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے پاکستان آنے والی پرواز کی منزل اچانک تبدیل کردی گئی، پرواز پی کے 860 سعودی وقت کے مطابق شام 5:40 پر جدہ سے کراچی کے لیے شیڈول تھی، روانگی سے قبل پرواز کو جدہ سے لاہور کردیا گیا۔

پی آئی اے کے اس عجیب وغریب اقدام پر عمرہ زائرین حیران رہ گئے، پرواز سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین جدہ حج ٹرمینل کے لاونج میں مذکورہ معاملے پر پریشان دکھائی دیے، مسافروں کے مطابق قومی ائیر لائن کے ائر بس 320 ساختہ طیارے کے ذریعے کراچی آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد 150 سے زاٙئد ہے۔
جدہ کراچی کے مسافروں کو دو آپشن دیئے جارہے ہیں کہ یا تو لاہور کی پرواز پر ایڈجسٹ ہوجائیں، لاہور اترنے کے بعد اتوار کی صبح دوسری ڈومیسٹیک پرواز سے کراچی پہنچانے کا عندیہ دیا جارہا ہے۔

پی آئی اے عملے کی جانب سے دوسری صورت میں اتوار کی رات 12 بجے براہ راست کراچی روانہ ہونے والی پرواز کا انتظار کرنے کا کہا گیا، مسافروں کے مطابق جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ملتان اور کوئٹہ کے مسافروں کو بھی کم وبیش اسی قسم کی صورتحال کا سامنا ہے، پاکستانی مسافر قومی ائرلائن کو دیگر ائرلائنوں پر ترجیح دیتے ہیں، پی آئی اے کا یہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی کے860 ناگزیر آپریشنل وجوہات کی بنا جدہ سے کراچی کے بجائے لاہور ری روٹ کرنا پڑی، جدہ سے کراچی جانے والے مسافروں کو کل پی کے 732 کے ذریعے لایا جائے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ان کے دستیاب نمبرز پر مطلع کیا گیا تھا تاہم جو مسافر اس کے باوجود ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ان کو ہوٹل قیام و طعام فراہم کیا جارہا ہے۔

TAGGED:پی آئی اے کا یہ رویہ سمجھ سے بالاترعمرہ زائرین حیران و پریشان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PTI کا مینار پاکستان پر جلسہ: پنجاب حکومت کا تھریٹ الرٹ جاری
Next Article ہمارا جلسہ فیل کرنے کیلئے خوف و ہراس پھیلایا گیا؛ عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کابینہ کے لیے ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن سمیت 10 ناموں کی منظوری

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے…

March 12, 2024
پاکستان

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی نے مجوزہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک موخر کرنے…

October 14, 2024
پاکستاندنیا

مسقط میں مسجد پر فائرنگ، 50 پاکستانی زخمی،4 شہید،شناخت جاری

مسقط (ویب ڈیسک): عمان کے دارالحکومت مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید…

July 16, 2024
پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات منگل تک ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت الیکشن…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?