Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مسقط میں مسجد پر فائرنگ، 50 پاکستانی زخمی،4 شہید،شناخت جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مسقط میں مسجد پر فائرنگ، 50 پاکستانی زخمی،4 شہید،شناخت جاری
پاکستاندنیا

مسقط میں مسجد پر فائرنگ، 50 پاکستانی زخمی،4 شہید،شناخت جاری

Published July 16, 2024
Tags: Featured پاکستانی سفارت خانے نے عمان کے دارالحکومت مسقط مسجد میں شہید 4 پاکستانیوں کی شناخت جاری وادی کبیر میں واقع مسجد علی ابن ابی طالب
Share
SHARE

مسقط (ویب ڈیسک): عمان کے دارالحکومت مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے4 پاکستانیوں کی شناخت جاری کردی۔پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ مسجد پر حملے میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں میں غلام عباس، حسن عباس، سید قیصر عباس اور سلیمان نواز شامل ہیں۔

دوسری جانب عمان میں پاکستانی سفیر عمران علی نے خلیجی میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ مسجد پر فائرنگ کے واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں سے 20 زخمی تین اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جب کہ معمولی زخمیوں کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

پاکستانی سفیرکا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعے میں مسلح افراد نے مسجد میں خواتین اور بچوں سمیت دیگر نمازیوں کو یرغمال بنالیا تھا، مسجد سے یرغمالیوں کو عمانی پولیس نے رہا کرایا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ مسقط میں علی بن ابی طالب مسجد میں رونما ہوا۔

عمانی پولیس کے مطابق فائرنگ مسقط کی وادی کبیر میں واقع مسجد علی ابن ابی طالب میں گزشتہ شب کی گئی تھی۔

عمانی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہےکہ وادی کبیرکی مسجد میں حملہ کرنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا، مسجد فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے۔

TAGGED:Featuredپاکستانی سفارت خانے نےعمان کے دارالحکومت مسقطمسجد میں شہید 4 پاکستانیوں کی شناخت جاریوادی کبیر میں واقع مسجد علی ابن ابی طالب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فائرنگ سے کان کا حصہ کٹ گیا اور گرنے سے بازو میں شدید چوٹیں آئیں
Next Article یوٹیوب میں گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا فیچر ہم ٹو سرچ سب کیلیے دستیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جوبائیڈن کی انتخابی مہم: کیرولینامیں دوران تقریرفلسطینیوں کی حمایت میں نعرے

کیرولینا - امریکا (ویب ڈیسک): جنوبی کیرولینا میں امریکا کے صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع…

January 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا…

February 28, 2023
پاکستان

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقات

(ویب ڈٰیسک): راولپنڈی: امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق…

November 1, 2024
پاکستان

عمران خان کے وارنٹ ناقابل ضمانت سے قابل ضمانت میں تبدیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکے کیس میں…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?