Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈریپ کاکارڈیک اسٹنٹس کی قیمت میں‌14 ہزار روپے کا اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ڈریپ کاکارڈیک اسٹنٹس کی قیمت میں‌14 ہزار روپے کا اضافہ
صحت

ڈریپ کاکارڈیک اسٹنٹس کی قیمت میں‌14 ہزار روپے کا اضافہ

Published May 9, 2023
Tags: Featured اسٹنٹس امریکی، جاپانی، اٹلی اور ترک ساختہ ہیں نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کارڈیک اسٹنٹس کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں۔تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے پاکستان میں 4 غیر ملکی کارڈیک اسٹنٹس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یہ اسٹنٹس امریکی، جاپانی، اٹلی اور ترک ساختہ ہیں۔

ڈریپ کا کہنا ہے کہ ان 4 غیر ملکی ساختہ کارڈیک اسٹنٹس کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کی گئی ہے، ای سی سی نے گزشتہ روز وزارت صحت کی سفارش پر ان اسٹنٹس کی ایم آر پی مقرر کی تھی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امریکی کارڈیک اسٹنٹ پرومس پریمیئر کی قیمت 58 ہزار 765 روپے مقرر کی گئی ہے، جب کہ امریکی کارڈیک اسٹنٹ ڈیسائنی ایکس ٹو کی قیمت 72 ہزار 450 روپے مقرر کی گئی ہے۔

جاپانی کارڈیک اسٹنٹ الٹی ماسٹر کی قیمت 65 ہزار 507 روپے، اور اٹلی اور ترکش کارڈیک اسٹنٹ کری8 کی قیمت 53 ہزار 130 روپے مقرر کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاسٹنٹس امریکی، جاپانی، اٹلی اور ترک ساختہ ہیںنئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاق، پنجاب، کے پی سوئی ناردرن کے 70 کروڑ روپے کے نادہندہ
Next Article کوئی کیس نہیں، ذہنی طور پر جیل جانے کیلئے تیار ہوں،عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس کے کرشمے:ڈوڈو نامی بے پرواز پرندے کو دوبارہ زندہ کیا جائیگا

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک) ایک بلین ڈالر کمپنی کا خیال ہے کہ جو انواع معدوم ہو چکی ہیں ان کو جین…

February 3, 2023
کھیل

بولنگ کرانا چاہتا ہوں، کیمپ میں بلایا جائے: وہاب ریاض کی پی سی بی سے درخواست

(ویب ڈیسک ): لاہور : مشیر کھیل وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) سے کیمپ میں…

June 5, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پنجاب کے 22 اضلاع میں مفت وائی فائی سروس فراہم

لاہور (ٹیک ڈیسک): پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی…

July 19, 2025
انٹرٹینمنٹ

ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن ایمیزون پرائم ویڈیو پر…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?