Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب کے 22 اضلاع میں مفت وائی فائی سروس فراہم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب کے 22 اضلاع میں مفت وائی فائی سروس فراہم
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پنجاب کے 22 اضلاع میں مفت وائی فائی سروس فراہم

Published July 19, 2025
Tags: Featured پنجاب میں مفت وائی فائی ترجمان سیف سٹیز مفت انٹرنیٹ سروس کو پنجاب کے 22 اضلاع تک فعال
Share
SHARE

لاہور (ٹیک ڈیسک): پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور میں 230 سے بڑھا کر 430 مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی ہے۔

اسی طرح سیف سٹی کی جانب سے مفت انٹرنیٹ سروس کو پنجاب کے 11 اضلاع سے بڑھا کر 22 اضلاع تک فعال کر دیا گیا ہے۔ صوبے کے 22 اضلاع میں 710 مقامات پر مفت وائی فائی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، جہلم، اٹک، حسن ابدال ، ساہیوال، اوکاڑہ اور مری کے اہم مقامات پر مفت وائی فائی سروس دستیاب ہے۔

TAGGED:Featuredپنجاب میں مفت وائی فائیترجمان سیف سٹیزمفت انٹرنیٹ سروس کو پنجاب کے 22 اضلاع تک فعال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاس اینجلس کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں زور دار دھماکا، 3 اہلکار سمیت ہلاکتوں کی اطلاع
Next Article ہنگو: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران ڈی پی او زخمی، 5 دہشتگردہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

غیرقانونی تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، حکومت کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے یکم…

October 3, 2023
پاکستان

ٹھٹہ: کینجھر جھیل کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک) :ٹھٹہ میں کینجھر جھیل کے قریب ماہی گیروں کی وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں…

September 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

اعظم سواتی کی2 لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے پر ضمانت منظور

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی…

January 2, 2023
پاکستان

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیا

(ویب‌ڈٰیسک): لاہور میں اسموگ کی شدت کے حوالے سے موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے۔موسمیاتی ماہرین کے…

November 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?