Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت، ڈریپ نےنوٹس لے لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت، ڈریپ نےنوٹس لے لیا
پاکستانصحت

ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت، ڈریپ نےنوٹس لے لیا

Published August 3, 2024
Tags: Featured اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت پر نوٹس ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ڈریپ
Share
Pharmacist or doctor hand holding pack of antibiotic capsule pills and giving patient or people. Antibiotic drug overuse. Antimicrobial drug resistance. Community pharmacist. Drugstore background.
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت پر نوٹس لے لیا۔سی ای او ڈریپ عاصم رؤف نے تمام صوبائی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں نسخےکے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت فوری روکی جائے۔

عاصم رؤف کے مطابق اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت کے لیے قوانین میں فوری تبدیلی بھی کی جائے، بیماری پیدا کرنے والے جرثوموں میں اینٹی بائیوٹک ادویات کےخلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے۔

سی ای او ڈریپ نے کہا کہ دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک ادویات نسخے پر اورپاکستان میں ٹافیوں کی طرح بکتی ہیں، غیر ضروری اینٹی بائیوٹک ادویات تجویز کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف بھی ایکشن تجویزکریں گے۔

حکام کے مطابق ادویات کی فروخت کیلئے غیراخلاقی مارکیٹنگ کرنے والی فارما کمپنیوں کے خلاف بھی ایکشن لیں گے، پاکستان میں ہرسال 135 ارب روپےکی اینٹی بائیوٹک ادویات فروخت ہوتی ہیں۔

TAGGED:Featuredاینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت پر نوٹسڈاکٹر کے نسخے کے بغیرڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ڈریپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیت
Next Article چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 تاحال لاپتہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک): سانحہ پشاورکے متاثرین کے لیے نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی اعلان کیا، صرف…

February 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

ضمنی الیکشن:پی ٹی آئی کی خالی سیٹوں پر پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفوں کی منظوری اور ان کی نشستیں خالی قرار دیے…

January 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کی ریڈ لائن ملکی سلامتی اور…

August 24, 2024
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ڈاکٹروں کے لکھے نسخے اب گوگل سے پڑھوائیں

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے الفاظ کو سمجھنا عام افراد کے بس کی…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?