Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک
دنیا

بھارت: ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک

Published August 23, 2023
Tags: Featured سائٹ پر 35 سے 40 مزدور کام کررہے تھے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے
Share
SHARE

ایزول – بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ شمال مشرقی ریاست میں پیش آیا جہاں میزورم کے مقام پر بنایا جانے والا ریلوے کا پل نیچے آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کو پل کے ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کی تلاش کے لیے جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ پل کی تعمیر کی سائٹ پر 35 سے 40 مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شہر ایزول کے ضلع سائرنگ کے علاقے میں ریلوے پل کی تعمیر کا کام جاری تھا کہ زیر تعمیر پل گرگیا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کےلیے 2 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

TAGGED:Featuredسائٹ پر 35 سے 40 مزدور کام کررہے تھےمزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیاسی گئی، نگران آئی، بجلی کی بمباری،اب تک جاری: ساڑھے5 روپے فی یونٹ اضافہ
Next Article فاطمہ اور رضوانہ معاملہ: مجرموں کوسخت سزا نہ دی تو مستقبل میں بھی یہی ہوگا؛ ماہرہ خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیراطلاعات کو پکڑیں: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا…

December 6, 2024
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں دریافت شدہ دیوہیکل مینڈک کو ماردیا گیا

کوئنزلینڈ: آسٹریلیا کے ایک برساتی جنگل میں ایک دیوہیکل مینڈک کی دریافت نے ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ میڈیا…

January 22, 2023
کھیل

بھارتی ٹیم کو کوچ کی تلاش: رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی کوچنگ سے انکار کردیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی…

May 23, 2024
کھیل

مسلسل چوتھی شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو…

October 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?