Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی ٹیم کو کوچ کی تلاش: رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی کوچنگ سے انکار کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارتی ٹیم کو کوچ کی تلاش: رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی کوچنگ سے انکار کردیا
کھیل

بھارتی ٹیم کو کوچ کی تلاش: رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی کوچنگ سے انکار کردیا

Published May 23, 2024
Tags: Featured بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ
Share
SHARE

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا ۔بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس سلسلے میں رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا تھاتاہم سابق آسٹریلوی کپتان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے اینڈی فلاور کو امیدوار تصور کیا جارہا تھا تاہم اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ وہ بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی حیثیت سے کام کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے میں نے اپلائی نہیں کیا اور نہ ہی اپلائی کروں گا، فی الحال میں فرنچائز گیم میں شمولیت سے خوش ہوں ۔

واضح رہے کہ اینڈی فلاور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ تھے جب کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے کوچ کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکارزمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاورسابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے: اکشے کمار کا آراو (Aarav)سے متعلق انکشاف
Next Article اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات ریکارڈ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جنوری 2022 میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب مشہور ہونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی…

January 9, 2023
پاکستان

شکارپور:ڈاکوؤں نےمزید 2 افراد اغوا کرلیے، مغویوں کی تعداد 11 ہوگئی

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور کے علاقے بچل بھیو سے 2 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مغوی ٹاؤن…

April 7, 2024
پاکستان

مصدقہ نتائج: کراچی سمیت سندھ بھر میں پی پی پی سب سے آگے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں…

January 16, 2023
کھیل

سچن ٹنڈولکر کا DRS میں امپائرز کال ختم کرنےکا مطالبہ،”معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے”

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے ڈی آر ایس میں امپائرز کال ختم کیے جانے کا مطالبہ…

August 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?