Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: مہاراشٹرا میں کوٹے کیلئے مراٹھا برادری کا پرتشدد احتجاج، کئی افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: مہاراشٹرا میں کوٹے کیلئے مراٹھا برادری کا پرتشدد احتجاج، کئی افراد زخمی
دنیا

بھارت: مہاراشٹرا میں کوٹے کیلئے مراٹھا برادری کا پرتشدد احتجاج، کئی افراد زخمی

Published September 3, 2023
Tags: Featured بھارتی میڈیا کے مطابق گزشت
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر جالنا میں مراٹھا برادری کی جانب سے کوٹا مختص کرنے کے لیے کیا گیا احتجاج پرتشدد شکل اختیار کر گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے مراٹھا برادری کے لوگ جالنا کے گاؤں انتروالی سارتھی میں بھوک ہڑتال کر رہے تھے جس کی قیادت مقامی مراٹھا لیڈر منوج جارنگے نے کی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم اس وقت شروع ہوا جب پولیس نے ڈاکٹر کے مشورے پر 4 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے منوج جارنگے کو اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی جس پر مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور بعض نے پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

TAGGED:Featuredبھارتی میڈیا کے مطابق گزشت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں مہنگائی کا جن بے قابو، آٹے اور چینی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
Next Article گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لائیو:حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

July 15, 2024
پاکستان

پشاور کینٹ اسٹیشن: 3مسافروں سےلاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور (ویب ڈیسک): ریلوے پولیس اور ریلوے اسپیشل برانچ نے پشاور کینٹ اسٹیشن پر تین مسافروں کے جوتوں سے 19…

March 17, 2023
دنیا

بھارتی انتخابات: کانگریس اتحاد نے مودی کے مینڈیٹ کو دھچکا دیدیا

(ویب ڈیسک ):بھارت میں لوک سبھا کےانتخابات میں ابتدائی رجحانات میں مودی کی جماعت بی جے پی کے لیے بڑا…

June 4, 2024
پاکستان

سندھو دریا پر کینال منصوبے کے خلاف سکرنڈ بائی پاس پر دھرنا: سندھو دریا پر کسی بھی قسم کا حملہ قبول نہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھو دریا پر کینال بنانے کے منصوبے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی کال پر سکرنڈ…

November 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?