Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکی کے آثار قدیمہ سے 1200 قبل مسیح کی ایک نئی زبان دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ترکی کے آثار قدیمہ سے 1200 قبل مسیح کی ایک نئی زبان دریافت
دلچسپ و عجیب

ترکی کے آثار قدیمہ سے 1200 قبل مسیح کی ایک نئی زبان دریافت

Published September 27, 2023
Tags: Featured مٹی کی ایک تختی پر قدیم زمانے میں لکھائی کی جاتی تھی
Share
SHARE

اناطولیہ، ترکی (ویب ڈیسک): ویسے تو ترکی میں بہت سی تاریخی عمارات اور آثار ایسے پائے جاتے ہیں جو اہل دنیا کی نظروں سے آج بھی اوجھل ہیں اور اب ایک بار پھر قدیم تاریخی شہر ہاتوسا کے کھنڈرات سے ماہرین آثارِ قدیمہ نے ایک نئی زبان دریافت کرلی ہے۔ہاتوسا شہر دور قدیم میں Hittite Empire یا سلطنت ہٹی کا دارالحکومت ہوا کرتا تھا۔ یہ قدیم سلطنت کانسی کے دور کے آواخر میں اپنے عہد کی سپر پاور تھی جس کی سلطنت کی حدود اناطولیہ سے لے کر شمالی شام اور ایجین سے لے کر مغرب تک پھیلی ہوئی تھیں اور مشرق میں اس کی حدیں فرات تک چلی گئی تھیں۔

ہاتوسا شہر کے کھنڈرات میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ کو 30 ہزار کے قریب کینیفارم گولیاں (مٹی کی ایک تختی جس پر قدیم زمانے میں لکھائی کی جاتی تھی) برآمد ہوئی ہیں جن میں اناطولیہ کی تاریخ، روایات اور اس وقت کے معاشرے کی تفصیلات موجود ہے، ماہرین آثارِ قدیمہ کی جانب سے دریافت کی جانے والی زیادہ تر گولیاں ہٹائٹ زبان میں لکھی گئی ہیں جو سب سے پُرانی ہند-یورپی زبانوں میں سے ایک ہے۔

اگرچہ ماہرین کو اس بات کا کوئی اندازہ نہیں ہے کہ ان مخصوص کینیفارم گولیوں پر کیا لکھا گیا ہے لیکن اُنہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ زبان اناطولیہ کے ہند-یورپی خاندان میں بولی جانے والی زبان ہے، ہند-یورپی زبانیں زبانوں کا ایک بڑا خاندان بناتی ہیں جس نے یورپ اور برصغیر پاک و ہند کے بہت سے جدید ممالک کو گھیرا ہوا ہے۔

ماہرین آثارِ قدیمہ کا خیال ہے کہ پروٹو-ہند-یورپی زبان ممکنہ طور پر بحیرہ اسود کے ارد گرد شروع ہوئی، جو اب جنوبی یوکرین میں ہے۔

TAGGED:Featuredمٹی کی ایک تختی پر قدیم زمانے میں لکھائی کی جاتی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار
Next Article لاہور ہائی کورٹ: ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس،نگراں وزیراعظم طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشین گیمز اسکواش: ہانگ کانگ کو شکست،پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین گیمز اسکواش کے مقابلوں میں ہانگ کانگ کو شکست دیکر پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں…

September 29, 2023
انٹرٹینمنٹ

پشپا2 کی اسکریننگ: الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ سے خاتون ہلاک، 2 بچے زخمی

حیدرآباد دکن (شوبز ڈیسک): ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا 2‘ کی اسکریننگ خاتون…

December 5, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم

آئیڈاہو - امریکا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک جوڑی نے ایک منٹ میں 96 اسفنج چہرے پر مارنے کا گینیز…

August 29, 2025
کھیل

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی۔پاکستان کی…

March 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?