Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

بھارتی ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان انتقال کرگئے

Published February 19, 2023
Tags: Featured اداکار شاہنواز پردھان دل کا دورہ ویب سیریز مرزا پور
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان دل کا دورہ پڑنے کے سبب چل بسے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے شاہنواز جمعے کے روز دل کا دورہ پڑنے کے سبب 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار انڈسٹری کے دوسرے معروف اداکاروں کے ساتھ ایک ایوارڈ کی تقریب میں موجود تھے جب انہیں دل میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا، اداکار کو فوری طور پر ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال منتقل کیا گیا۔

Shahnawaz bhai aakhiri salaam !!!
Kya gazab ke zaheen insaan aur kitne behatar adaakar the aap. Mirzapur ke dauran kitna sundar waqt guzara aapke saath, Yaqeen nahin ho raha 🙏#purushram #mirzapur pic.twitter.com/GviB4x53bj

— Rajesh Tailang (@rajeshtailang) February 17, 2023

بھارتی ٹی وی کا جانا مانا نام اداکارہ سُربھی تیواری نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ اسپتال میں اپنے بھائی کے علاج کے لیے موجود تھیں جب انہوں نے دیکھا کہ اسٹریچر پر شاہنواز کو لایا جارہا ہے انہیں فوراً ہی کمرے میں لے جایا گیا۔

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ کچھ عرصے قبل شاہنواز کا بائی پاس کیا گیا تھا۔

دوسری جانب انڈسٹری کے معروف اداکاروں نے شاہنواز کی اچانک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

TAGGED:Featuredاداکار شاہنواز پردھاندل کا دورہویب سیریز مرزا پور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کی تاریخ پر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے، صدر مملکت
Next Article نیدرلینڈز کی حکومت کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملک بھر میں انٹیلیجنس کے 26 ادارے ہیں وہ کہاں غائب ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل…

August 1, 2023
صحت

اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ کا استعمال بچوں میں بیماری کا باعث

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے…

January 31, 2023
پاکستان

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کے درمیان، معتبر اور باخبر ذرائع نے…

August 11, 2025
پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?