Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی
تازہ ترینکھیل

بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی

Published December 30, 2022
Tags: بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت شدید زخمی کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بھارتی میڈیا کے مطابق ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دلی آتے ہوئے پیش آیا، بھارتی وکٹ کیپر کی کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے باعث ریشبھ پنت کی گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔

موقع پر موجود عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی گاڑی میں ریلنگ سے ٹکرانے سے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی، کافی مشکل کے بعد آگ بجھائی گئی اور اسی دوران ریشبھ پنت شدید زخمی ہوئے، بھارتی کرکٹر کو فوری طور پر گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔

ریشبھ پنت کی گاڑی کو پیش آئے حادثے کی ویڈیو بھارتی اسپورٹس چینل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہے۔

Watch | CCTV footage reveals the moment when Rishabh Pant's car crashed into divider pic.twitter.com/VJm204VKqG

— Sports Tak (@sports_tak) December 30, 2022

حادثے میں ریشبھ پنت کو سر اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آئیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی حالت اب بہتر ہے۔

TAGGED:بھارتی وکٹ کیپرریشبھ پنت شدید زخمیکار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حالیہ دہشتگردی کی لہر:قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع
Next Article ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ: انگلینڈ کی مسلسل پانچویں شکست، بھارت 100 رن سے کامیاب

لکھنئو (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 100 رن…

October 29, 2023
پاکستانتازہ ترین

پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ: فیصل آبادمیں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد (ویب‌ڈیسک): فیصل آباد میں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈاؤن جاری ہے۔فیصل آباد…

March 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

ضلع کونسل ٹھٹہ کی نصف نشستوں پر پی پی پی بلامقابلہ کامیاب

ٹھٹہ (نجات نیوز): ٹھٹہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب…

January 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن

کراچی(نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بلدیاتی انتخابات سےمتعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?