Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناسا کے اسپیس پروگرام میں چینی شہریوں کے کام کرنے پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ناسا کے اسپیس پروگرام میں چینی شہریوں کے کام کرنے پر پابندی
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا کے اسپیس پروگرام میں چینی شہریوں کے کام کرنے پر پابندی

Published September 13, 2025
Tags: Featured چاند پر دوبارہ انسان بھیجنے کی دوڑ ک چینی شہری اب ناسا کے اسپیس پروگرامز میں کام نہیں کریں گے ناسا نے حال ہی میں ایک نیا ضابطہ لاگو کیا ہے
Share
SHARE

نیویارک (ٹیک ڈیسک): ناسا نے حال ہی میں ایک نیا ضابطہ لاگو کیا ہے جس کے تحت چینی شہریوں اب ناسا کے اسپیس پروگرامز میں کام نہیں کریں گے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اب چینی شہری جو امریکی ویزا بھی رکھتے ہیں، انہیں ناسا کی عمارتوں، نیٹ ورک، تحقیقی ساز و سامان، ڈیٹا سسٹمز اور میٹنگز تک رسائی نہیں ہوگی، چاہے میٹنگز آن لائن ہوں یا ذاتی طور پر۔

یہ اقدام حالیہ ماہ سے نافذ ہوچکا ہے جس کے بعد کچھ افراد کو اچانک ان کے آئی ٹی اکاؤنٹس سے لاک آؤٹ کردیا گیا اور میٹنگز اور پروگرام تک رسائی سے خارج کیا گیا۔

اس فیصلے کی بنیادی وجہ سکیورٹی خدشات بتائی گئی ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس کے کام اور حساس تکنیکی معلومات کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ضروری ہے۔

واضح رہے کہ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب امریکا اور چین کے درمیان اسپیس میدان میں مقابلہ تیز ہے، خصوصاً چاند پر دوبارہ انسان بھیجنے کی دوڑ کے حوالے سے۔

TAGGED:Featuredچاند پر دوبارہ انسان بھیجنے کی دوڑ کچینی شہری اب ناسا کے اسپیس پروگرامز میں کام نہیں کریں گےناسا نے حال ہی میں ایک نیا ضابطہ لاگو کیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا
Next Article اساتذہ کو روشنی کے نگہبان بنا کر مؤثر تدریس کو از سرِ نو زندہ کرنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر…

December 24, 2023
کھیل

محمد حفیظ لٹ گئے، چورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کےگھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور لاکھوں کی…

March 7, 2023
بلاول بھٹو
پاکستاندنیا

’میرے خلاف نہیں، نفرت اور امتیازی سلوک پر احتجاج کریں‘، بلاول بھٹو کا بھارتیوں کو مشورہ

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بلاول بھٹو کے نریندر مودی کے خلاف ریمارکس پر…

December 18, 2022
کھیل

ICC چیئرمین اور COنجم سیٹھی سے ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلڈرائس قذافی اسٹیڈیم…

May 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?