Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے: 1 ماہ قبل اجتماعی زیادتی کی شکارنازیہ چنہ کراچی سول اسپتال میں دم توڑ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے: 1 ماہ قبل اجتماعی زیادتی کی شکارنازیہ چنہ کراچی سول اسپتال میں دم توڑ گئی
پاکستان

انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے: 1 ماہ قبل اجتماعی زیادتی کی شکارنازیہ چنہ کراچی سول اسپتال میں دم توڑ گئی

Published September 26, 2023
Tags: Featured تین نامزد ملزمان پولیس کی تحویل میں ہیں
Share
SHARE

وارہ – کراچی (ویب ڈیسک): قمبر شہدادکوٹ کے علاقے وارہ میں ایک ماہ قبل زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنی لڑکی نازیہ چنہ کراچی کے سول اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق قمبر شہدادکوٹ میں وارہ کے علاقے میرن کوٹ کی رہائشی 13 سال کی لڑکی کو ایک ماہ قبل پانچ افراد اغوا کر کے لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور تشدد کے بعد سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد اور زیادتی کے بعد لڑکی کو چانڈکا اسپتال لاڑکانہ لے جایا گیا،لیکن حالت تشویشناک ہونے پر کراچی کے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ وارہ تھانے میں 3 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف درج ہے، تین نامزد ملزمان پولیس کی تحویل میں ہیں۔

جبکہ پوسٹ مارٹم کے لیے بھی کراچی سول ہسپتال چھوڑ کر میت کو وارہ کے تعلقہ ہسپتال منتقل کیا گیا .

دوسری جانب ورثا نے پولیس پرالزام عائد کیا ہے کہ پولیس تفتیش اور 2 نامعلوم ملزمان کی گرفتاری میں دلچسپی نہیں لے رہی جس کی وجہ سے انصاف ملنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔

TAGGED:Featuredتین نامزد ملزمان پولیس کی تحویل میں ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا:سرفراز بگٹی
Next Article ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، مگر قومی کھیل کا کسی کو پتا ہی نہیں!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل

(ویب ڈیسک ):پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ائیر ایمبولینس نے کام شروع کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

July 21, 2024
کھیل

اعظم،آصف کی شاندار بیٹنگ،اسلام آباد کی کوئٹہ کو 63 رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیرہویں میچ میں…

February 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

علیم خان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید

لاہور (نجات نیوز): تحریک انصاف کے منحرف رہنما عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید…

January 8, 2023
دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب

دبئی(ویب ڈیسک): دبئی میں نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس…

December 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?