Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، بلاول کل بھارت روانہ ہوںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، بلاول کل بھارت روانہ ہوںگے
پاکستانتازہ ترین

گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، بلاول کل بھارت روانہ ہوںگے

Published May 3, 2023
Tags: 2011 کے بعد پہلا دورہ دورے کے موقع پر دو طرفہ مذاکرات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستانی صحافیوں کا وفد بھارت کی ریاست گووا میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کی کوریج کے لیے بھارت پہنچ گیا ، وزیرخارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کل بھارت جائیں گے ۔شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کل سے گوا میں ہو رہا ہے، اجلاس میں پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ بھی شرکت کریں گے۔

2011 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ بھارت ہے، پاکستانی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر دو طرفہ مذاکرات کا کسی فریق کی جانب سے کوئی اشارہ نہیں ملا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلقہ دستاویزات اور فیصلوں کے مسودوں پرتبادلہ خیال کیا جائے گا،اجلاس میں بین الاقوامی اور علاقائی ایجنڈے کے اہم مسائل پر بھی بات ہوگی۔

TAGGED:2011 کے بعد پہلا دورہدورے کے موقع پر دو طرفہ مذاکرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت سندھ اور فلور ملز ایسو سی ایشن کے مذاکرات ناکام، آٹا مارکیٹ سے غائب
Next Article تیسرا ون ڈے:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پھر شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی سےمتعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک): میٹرک بورڈ میں نتائج کی تبدیلی کے معاملے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی چینل…

October 9, 2023
پاکستان

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

میرپورخاص(ویب ڈیسک): ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں…

October 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

خبردار! 4 دن کے لیےگرمی میں اضافہ،سندھ بھر میں درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں موسم تبدیل ہو رہا ہے اور دن کے اوقات میں گرمی بڑھتی جا رہی ہے۔محکمہ…

March 17, 2024
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت نےگنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر کردی

کراچی (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی…

November 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?