Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پانی کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے مربوط انتظام اور موثر ڈیٹا سسٹم بہت اہم ہیں۔ احمد کمال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پانی کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے مربوط انتظام اور موثر ڈیٹا سسٹم بہت اہم ہیں۔ احمد کمال
پاکستان

پانی کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے مربوط انتظام اور موثر ڈیٹا سسٹم بہت اہم ہیں۔ احمد کمال

Published March 9, 2026
Tags: Featured دوسرا قومی اسٹیک ہولڈر مشاورتی ورکشاپ اسلام آباد میں منعقد سابق چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن احمد کمال فریش واٹر ایکوسسٹمز کے تحفظ کے لیے عملی تجاویز اور مشترکہ حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال متعلقہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان واٹر پارٹنرشپ (PWP) نے گلوبل چینج امپیکٹ اسٹڈیز سینٹر (GCISC) کے اشتراک سے پانی سے متعلقہ ماحولیاتی نظام (Freshwater Ecosystems) کے تحفظ اور بحالی کے لیے ایس ڈی جی 6.6.1 کے تحت دوسرا قومی اسٹیک ہولڈر مشاورتی ورکشاپ اسلام آباد میں منعقد کیا۔ ورکشاپ میں سرکاری اداروں، ماہرین، سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں اور نجی شعبے کے نمائندوں نے شرکت کی اور پاکستان کے آبی ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ منصوبہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (UNEP) کی معاونت سے گلوبل واٹر پارٹنرشپ (GWP) کے ذریعے پاکستان میں نافذ کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد پائیدار ترقی کے ہدف SDG 6.6 کے حصول کے لیے قومی پالیسیوں، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور ڈیٹا پر مبنی فیصلوں کو مضبوط بنانا ہے۔

اس موقع پر پاکستان واٹر پارٹنرشپ کے کنٹری ڈائریکٹر محمد اویس نے کہا کہ اس ورکشاپ نے مختلف اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جہاں پاکستان کے فریش واٹر ایکوسسٹمز کے تحفظ کے لیے عملی تجاویز اور مشترکہ حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، جو آئندہ قومی عملدرآمد کے روڈ میپ کی تیاری میں مددگار ثابت ہوگا۔

آبی ماہر اور سابق چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن احمد کمال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پانی کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینجمنٹ اور مؤثر ڈیٹا سسٹمز انتہائی اہم ہیں، اور اس طرح کی مشاورتی سرگرمیاں پالیسی سازی کے عمل کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔

ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے گلوبل چینج امپیکٹ اسٹڈیز سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عارف گوہر نے کہا کہ پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول اور موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں آبی وسائل کے مؤثر انتظام کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کثیر فریقی مشاورت کے ذریعے قومی سطح پر مؤثر حکمت عملیوں کی تیاری ممکن ہو سکتی ہے جو آبی ماحولیاتی نظام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گی۔

ورکشاپ کے دوران پہلے مشاورتی اجلاس کے نتائج پیش کیے گئے جبکہ شرکاء نے فریش واٹر ایکوسسٹمز کے تحفظ اور بحالی کے لیے ممکنہ حکمت عملیوں، ادارہ جاتی تعاون اور پالیسی اصلاحات پر تفصیلی گفتگو کی۔ شرکاء کی تجاویز کی بنیاد پر ایک کنٹری امپلیمنٹیشن روڈ میپ تیار کیا جائے گا جسے بعد ازاں اعلیٰ سطحی اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

ورکشاپ کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان کے آبی ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے

TAGGED:Featuredدوسرا قومی اسٹیک ہولڈر مشاورتی ورکشاپ اسلام آباد میں منعقدسابق چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن احمد کمالفریش واٹر ایکوسسٹمز کے تحفظ کے لیے عملی تجاویز اور مشترکہ حکمت عملیوں پر تبادلہ خیالمتعلقہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا، روزانہ 200 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی…

November 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر

لندن (ویب ڈیسک): سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار…

July 10, 2023
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

بھارت میں‌ ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری: لسٹ میں مارول کا مشہور ولن ’تھانوس‘ بھی شامل، میمز وائرل

مالے گاؤں (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالے گاؤں سے ووٹر آئی ڈی پر مشہور مارول ولن تھانوس…

August 31, 2025
پاکستان

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، بنی گالہ پہنچ گئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی (ویب ڈیسک): عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اور وہ اپنے…

October 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?