Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات
پاکستان

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

Published June 4, 2023
Tags: Featured اپنے اعترافی بیان میں شر پسند رئیس احمد نے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد / لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان شر پسند رئیس احمد نے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔

اپنے اعترافی بیان میں شر پسند رئیس احمد نے بتایا کپ ’’میں 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں پی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبوں کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، جناح ہاؤس پر ہم نے توڑ پھوڑ کی، گملے توڑے اور پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر ہم نے آگ جلائی۔‘‘

رئیس احمد نے بتایا کہ ’’یہ سارا کچھ کیسے ہوا ہے، کیوں ہوا ہے، اس کے پیچھے پچھلے ایک سال سے پی ٹی آئی چیئرمین کی فوج کے خلاف مسلسل تقاریر سن سن کر میرے ذہن میں فوج کے خلاف ذہن سازی شروع ہوگئی اور اسی وجہ سے میں نے یہ کام کیا ہے۔‘‘

شر پسند رئیس احمد کا تعلق سوات کے ضلع شانگلہ سے ہے۔ توڑ پھوڑ اور شر انگیزی میں شامل مجرم قانون کی تحویل میں ہے۔

TAGGED:Featuredاپنے اعترافی بیان میں شر پسند رئیس احمد نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت ٹرین حادثہ: ہلاکتیں 288، زخمیوں کی تعداد 900 سے متجاوز
Next Article پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامند ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شکارپورمیں نوکری کے جھانسہ دیکر 21 افراد کو اغوا کا منصوبہ، پولیس نے ناکام بنادیا

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں نوکری کے جھانسے میں آنے والے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔…

January 14, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

کراچی (ٹیک ڈیسک): دو یوٹیوبرز پر مشتمل ایک ٹیم نے 6.74 فٹ بڑا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر…

September 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں الیکشن کیلئے تاریخ تجویز، پختونخوا کے گورنر کو بھی خط

اسلام آباد(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کے لیے تاریخیں تجویز کردیں جب کہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کے…

March 3, 2023
پاکستان

عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں؛ خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?