Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شکارپورمیں نوکری کے جھانسہ دیکر 21 افراد کو اغوا کا منصوبہ، پولیس نے ناکام بنادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شکارپورمیں نوکری کے جھانسہ دیکر 21 افراد کو اغوا کا منصوبہ، پولیس نے ناکام بنادیا
پاکستان

شکارپورمیں نوکری کے جھانسہ دیکر 21 افراد کو اغوا کا منصوبہ، پولیس نے ناکام بنادیا

Published January 14, 2024
Tags: 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا Featured اغوا کا منصوبہ شکارپور نوکری کے جھانسے
Share
SHARE

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں نوکری کے جھانسے میں آنے والے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ڈاکوؤں نے تمام افراد کو دبئی میں نوکری کا جھانسا دے کر کچے کے علاقے میں بلاکر اغوا کا منصوبہ بنایا تھا ۔

پولیس کے مطابق تمام افراد وین میں سوار ہو کر کچے کے علاقے جا رہے تھے کہ اس دوران وین روک کر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے تمام افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

TAGGED:21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیاFeaturedاغوا کا منصوبہشکارپورنوکری کے جھانسے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیملٹن: دوسرا ٹی ٹوئنٹی،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 195 رنز کا ٹارگیٹ
Next Article ‘فلسطین آزاد کرو’، اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج، مظاہرین وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس کیلئے 7 نکاتی ایجنڈا جاری…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلدیہ کراچی:ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی مدینہ کالونی میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے اسکول کی عمارت…

March 13, 2023
پاکستان

شاہد خاقان عباسی کان لیگ کو الوداع،اپنا فورم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے…

February 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں 9 نومبر کو عام تعطیل اور 13کو دیوالی پر ہندو ملازمین کیلیے چھٹی ہوگی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے 9 نومبر یوم اقبال کے روز صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ…

November 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?