Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے 4 میڈلز جیت کرجھنڈے گاڑ دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے 4 میڈلز جیت کرجھنڈے گاڑ دیے
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے 4 میڈلز جیت کرجھنڈے گاڑ دیے

Published August 5, 2025
Tags: 4 میڈلز جیت لیے Featured انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ پاکستانی طلبا نے گولڈ، سلور اور برانز میڈلز حاصل کیے
Share
SHARE

کوالا لمپور (ٹیک ڈیسک): پاکستان نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے۔ملائیشیا میں ہونے والے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں پاکستانی طلبا نے ایک گولڈ، ایک سلور اور 2 برانز میڈلز حاصل کیے۔پاکستانی طالب علم محمد طیب بخاری نےگولڈ، عمار اسد وڑائچ نے سلور، رواح جاوید اور تطہیر آئمہ نقوی نے کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چین، جاپان اور ترکی سمیت 19 ممالک نے مقابلوں میں شرکت کی۔ ٹیم کی قیادت ڈاکٹر سجاد طاہر اور ڈاکٹر محمد مقصود نےکی۔

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہےکہ کامیابی پاکستان کی نیوکلیئر تعلیم میں اہم سنگ میل ہے۔کامیابی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی نوجوان سائنسدانوں کی تربیت میں اہم کردار کی عکاس ہے۔

TAGGED:4 میڈلز جیت لیےFeaturedانٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈپاکستانی طلبا نے گولڈ، سلور اور برانز میڈلز حاصل کیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور میں ریلی: گنڈاپورخطاب کیے بغیر رفوچکر ہوگئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی
Next Article بھارتی حکومت کیجانب سےسوشل میڈیا مواد ہٹانے کے احکامات آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہیں؛ ایلون مسک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے…

October 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی:ملیر، لانڈھی اور سپرہائی وے سمیت اطراف کےعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے…

April 24, 2024
دلچسپ و عجیب

بھارت: مردہ خاتون نے الیکشن جیت کر سب کو حیران کر دیا

اتر پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی موت کے تقریباً دو…

May 17, 2023
صحت

بےجا سختی بچوں میں دیرپا ذہنی مسائل کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق

کیمبرج (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن بچوں پر ان کے والدین نظم و ضبط…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?