Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوائلٹ میں فون کا استعمال آپ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتاہے!
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ٹوائلٹ میں فون کا استعمال آپ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتاہے!
صحت

ٹوائلٹ میں فون کا استعمال آپ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتاہے!

Published April 18, 2023
Tags: Featured آپ جراثیم سے بچ نہیں سکتے فوڈ پوائزننگ، ہیضہ اور پیٹ کے انفیکشن ماہرین نے ٹوائلٹ سیٹ پر فون استعمال سے منع کیا
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): آج کل ٹوائلٹ میں فون کے استعمال کا رجحان بڑھتا جارہا ہے جسے ماہرین کی جانب سے صحت کیلئے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔انفیکشن کنٹرول کے ماہر ین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹوائلٹ سیٹ جراثیم کی آماجگاہ ہے جو انسانی صحت کیلئے خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق جب ہم ٹوائلٹ سیٹ کو ہاتھ لگانے کے بعد موبائل فون کو استعمال کرتے ہیں تو بہت سے جراثیم موبائل فون پر آجاتے ہیں جس کا ہمیں علم بھی نہیں ہوتا۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ جراثیم موبائل فون کی اسکرین پر 28 دن تک زندہ رہتے ہیں جس سے پتا چلا ہے کہ موبائل فون پر ٹوائلٹ سیٹ سے 10 گنا زیادہ جراثیم ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ٹوائلٹ سیٹ پر سب سے زیادہ staphylococcus aureus نامی جراثیم پایا جاتا ہے جو پیشاب کی نالی میں انفیکشن کا باعث بنتا ہے، اس کے علاوہ اس سے جِلد کا انفیکشن بھی ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ٹوائلٹ سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ہاتھوں کو دھو لینے کے باوجود بھی آپ جراثیم سے بچ نہیں سکتے کیونکہ موبائل کے ہر وقت استعمال سے آپ انہی ہاتھوں سے کھانا کھاتے ہیں اور یوں جراثیم آپ کے اندر چلے جاتے ہیں جس سے پیٹ کے مسائل مثلاً فوڈ پوائزننگ، ہیضہ اور پیٹ کے انفیکشن جیسے مسائل سے دوچار ہونا پڑ سکتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے ٹوائلٹ سیٹ پر فون کے استعمال سے منع کیا گیا ہے اور ساتھ ہی موبائل فون کو سینیٹائز کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredآپ جراثیم سے بچ نہیں سکتےفوڈ پوائزننگ، ہیضہ اور پیٹ کے انفیکشنماہرین نے ٹوائلٹ سیٹ پر فون استعمال سے منع کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب:عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی،سربراہ فلکیاتی مرکز
Next Article آواز سےپانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے والا فلٹر ایجاد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کورونا کی نئی لہر : سندھ میں اسکریننگ اور ایس او پیز دوبارہ سخت

کراچی(نجات نیوز): سندھ حکومت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت پر چین سے آنے والے تمام مسافروں کے…

December 29, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب

(ٹیک ڈیسک): پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا شکار بنا رہی ہے۔پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی…

November 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دینا…

August 17, 2025
سلیکٹر محمد وسیم
کھیل

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?