Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی
پاکستان

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی

Published September 7, 2024
Tags: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت طلب Featured عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار بنتا ہے یا نہیں عمران خان نے سپریم کورٹ سے نیب ترامیم کیس کے بعد
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق کیس کے فیصلے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت طلب کر لی۔عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ دوران سماعت بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔وکیل بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے۔

عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا سوال یہ ہے کہ نیب ترامیم کے بعد احتساب عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار بنتا ہے یا نہیں۔

نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا اگر عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار ہے تو پھر بریت کی درخواست سنی جا سکتی ہے، جس پر وکیل بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا ہم نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج ہی نہیں کیا ہے، عدالت کے دائرہ اختیار کا فیصلہ کرنا عدالت کی صوابدید ہے۔

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق عمران خان کی درخواست مسترد کرنے کے ساتھ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کو بحال کر دیا تھا۔

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا نیب ترامیم میں عدالتی فیصلے کے بانی پی ٹی آئی کو دو فائدے ہوئے ہیں، ایک یہ کہ عمران خان کے خلاف دوسرا توشہ خانہ کیس نہیں چل سکتا اور دوسرا یہ کہ عدالتی فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس بھی احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر چلا گیا۔

TAGGED:190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت طلبFeaturedعدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار بنتا ہے یا نہیںعمران خان نے سپریم کورٹ سےنیب ترامیم کیس کے بعد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیویارک پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا سےپاکستانی نوجوان شاہ زیب گرفتار
Next Article اسرائیلی اخبار کیجانب سےپاکستان اسرائیل تعلقات کیلئےعمران خان موزوں شخصیت قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

مسقط میں مسجد پر فائرنگ، 50 پاکستانی زخمی،4 شہید،شناخت جاری

مسقط (ویب ڈیسک): عمان کے دارالحکومت مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید…

July 16, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال غیرشرعی قراردے دیا۔اسلامی…

November 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے اور پارہ گرنے کی پیشگوئی

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا…

December 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نئی خلائی تحقیق: ’وارم ہول‘سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے

کراچی (ویب ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ’وارم ہول‘ میں گرجائے…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?