Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی پی ایل : ویرات کوہلی پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئی پی ایل : ویرات کوہلی پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد
کھیل

آئی پی ایل : ویرات کوہلی پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد

Published April 26, 2023
Tags: Featured جرمانہ سلو اوور ریٹ کی وجہ سے لگایا گیا ہر کھلاڑی 25 فیصد جرمانہ ادا کرے گا
Share
SHARE

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کی ٹیم رائل چیلنجرز کے عبوری کپتان ویرات کوہلی پر 82 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی پر یہ جرمانہ گزشتہ دنوں آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے لگایا گیا ہے۔

آئی پی ایل حکام کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی پر 24 لاکھ بھارتی روپے( 82 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ رائل چیلنجرز ٹیم کا ہر کھلاڑی میچ فیس کا 25 فیس جرمانہ ادا کرے گا۔

سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ہی رائل چیلنجرز کو راجستھان کی اننگز میں آخری دو اوورز میں صرف 4 کھلاڑی ہی 30 یارڈ سرکل سے باہر رکھنے کی اجازت دی گئی۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے رائل چیلنجرز کے کپتان فاف ڈو پلیسی کی انجری کے باعث ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔

23 اپریل کو کھیلے گئے میچ میں رائل چیلنجرز نے راجستھان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دی تھی۔

TAGGED:Featuredجرمانہ سلو اوور ریٹ کی وجہ سے لگایا گیاہر کھلاڑی 25 فیصد جرمانہ ادا کرے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی
Next Article مہنگائی،قوت خرید میں کمی: پاکستان کا ای کامرس شعبہ دباؤ کا شکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی

ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپتال کی ایمرجنسی روم میں ایک گاڑی جا گھسی جس کے تیجے میں…

February 14, 2024
پاکستانصحت

عمران خان کے ہیپاٹائٹس سے متاثر ہونے کا خدشہ، سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سپرینڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان…

August 2, 2025
پاکستان

قائد اعظم کایوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی: بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…

December 25, 2022
صحت

امریکا :کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، نئے بوسٹرز کی منظوری

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکا میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?