Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں
پاکستان

باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں

Published November 24, 2023
Tags: Featured بلاول ابھی زیر تربیت ہے سوچ یہی ہے کہ بابا کو کچھ نہیں پتا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کے بیٹے و پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اختلافات کی افواہیں بے بنیاد قرار دے دیں۔پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول کے درمیان اختلافات کی افواہیں بے بنیاد ہیں، بلاول دورہ خیبرپختونخوا مکمل کر کے کل دبئی پہنچے تھے۔

دوسری جانب پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ بلاول نجی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے ہیں، وہ دبئی جاتے رہتے ہیں، اس بار بھی دبئی روانگی کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاول اپنا خیبرپختونخوا کا دورہ مکمل کرکے دبئی گئے ہیں اور وہ وطن واپس آکر 30 نومبرکو کوئٹہ میں پارٹی کے یوم تاسیس سے خطاب کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل پر آصف زرداری کے انٹرویو کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہ فور پیز والی پیپلزپارٹی آمریت کے جبر میں بنانا پڑی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا تھا کہ جو پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی اس کا ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار بلاول نہیں ان کے پاس ہے، بلاول کو جو ٹکٹ جاری ہوگا اس پر بھی دستخط آصف زرداری کے ہوں گے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ بلاول ابھی زیر تربیت ہے، نئی پود کی سوچ یہی ہے کہ بابا کو کچھ نہیں پتا، آصف زرداری کے اس انٹرویو کے کچھ گھنٹے بعد بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر اپنی پروفائل پکچر تبدیل کر دی، نئی تصویر میں محترمہ بینظیر بھٹو کو بلاول کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر مسکراتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے جیسے بلاول کہنا چاہ رہے ہوں کہ میرے پاس ماں ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی بھی روانہ ہو گئے۔

TAGGED:Featuredبلاول ابھی زیر تربیت ہےسوچ یہی ہے کہ بابا کو کچھ نہیں پتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز Candela پی 12 متعارف
Next Article 9 مئی مقدمہ: عمران کا اٹک پولیس کے سامنے پیش ہونے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

سلام آباد(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن…

December 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

گلستان جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی

کراچی(ویب ڈیسک): گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان گھر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے…

January 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

مریم اورنگزیب نے اے پی سی ملتوی ہونیکی وجہ بتادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث جمعرات (9 فروری) کو دہشت گردی کے مسئلے…

February 7, 2023
کاروبار

وفاقی کابینہ کاعوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?