Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت
دنیا

ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت

Published May 8, 2023
Tags: Featured دین اسلام کی توہین کے الزام ثابت ہونے پر سزائے موت دی گئی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):ایران میں دو افراد کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق ایران میں عدالتی خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ نے دو افراد کو توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوسف مہرداد اور صدر اللہ فضیلی کو توہین رسالت اور دین اسلام کی توہین کے الزام ثابت ہونے پر سزائے موت دی گئی جب کہ انہیں کس مقام پر سزائے دی گئی اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ دونوں افراد درجنوں ایسے آن لائن پلیٹ فارمز پر کام کررہے تھے جس میں دین سے متعلق نفرت آمیز مواد اور مقدس ہستیوں کی توہین کا مواد جاری کیا جاتا تھا۔

TAGGED:Featuredدین اسلام کی توہین کے الزام ثابت ہونے پر سزائے موت دی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کون بنےگا میئرکراچی؟ فیصلہ آج ہونےکا امکان
Next Article پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ،رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ، میوزیم بھی بنے گا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کے ممبئی میں واقع عالیشان بنگلے کو پرتعیش کمپلیکس میں تبدیل کیے…

July 27, 2024
پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر…

August 18, 2025
کھیل

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی۔پاکستان کی…

March 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

7 دن میں 400 کروڑ بزنس، ’استری2‘ نے ہندی سینما کا نیا ریکارڈ بنادیا

ممبئی(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’استری 2‘ اپنی ریلیز کے پہلے 7 دنوں…

August 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?