Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور
پاکستان

تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور

Published March 15, 2024
Tags: Featured آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ اسٹیٹ بینک کے حکام پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان جعلی کرنسی کی روک تھام
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس وصولی اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی، رواں مالی سال ٹیکس وصولی میں کمی پر مزید فوری اقدامات پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے حکام جعلی کرنسی کی روک تھام کے لیے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر آئی ایم ایف وفد کو بریفنگ دیں گے۔

اس طرح کے کرنسی نوٹ مشرق بعید کے ممالک اور سوئٹزرلینڈ میں استعمال ہو رہے ہیں۔

اس کے علاوہ آئی ایم ایف کو اقوام متحدہ کے انسداد کرپشن کنونشن کے تحت ملکی رپورٹ جاری کرنے پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

آئی ایم ایف نے پاکستان سے انسداد کرپشن کے اداروں کی استعداد کے بارے میں ماہرین سے رپورٹ تیار کرانےکی شرط رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی اس شرط پر عملدرآمد وزارت داخلہ اور وزارت قانون نے کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو حکومتی اداروں کی استعداد بہتر بنانے اور نجکاری پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

یاد رہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچا تھا، گزشتہ روز آئی ایم ایف کی ٹیم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے بھی ملاقات کی تھی۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف وفد کو بریفنگاسٹیٹ بینک کے حکامپلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلانجعلی کرنسی کی روک تھام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘اندھی بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں‌کو’: گنڈاپور نے ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ کرلیا
Next Article ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت میں جاتی وادی فسادات کی کوشش: زمینی تنازع پر نچلی ذات والوں کے درجنوں گھر نذر آتش

بہار - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں زمینی تنازع پر نچلی ذات والوں کے درجنوں گھروں کو نذر آتش کردیا…

September 19, 2024
تازہ تریندنیا

کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد…

January 1, 2023
پاکستان

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی…

June 2, 2023
کھیل

توصیف احمد قومی ٹیم کےعبوری چیف سلیکٹر اور وجاہت اللہ جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?