Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا
پاکستانتازہ ترین

ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا

Published March 15, 2024
Tags: پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیق پولیو وائرس کا دوسرا کیس ملک میں دو روز کے دوران
Share
SHARE

چمن (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں دو روز کے دوران پولیو وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا۔چمن سے تعلق رکھنے والے سوا چار سال کے بچے کے پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے کے پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

رواں سال پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ملک کے مختلف علاقوں سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔

TAGGED:پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیقپولیو وائرس کا دوسرا کیسملک میں دو روز کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تجربے پے تجربہ،ملک ہے یا لیباریٹری: پاکستان کا پلاسٹک کرنسی لانےپر غور
Next Article حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ٹیلی…

November 7, 2023
پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر…

August 18, 2025
پاکستان

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

(ویب ڈیسک) :لاہور: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ…

March 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

وفاق سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے؛ بلوچستان حکومت

کوئٹہ (نجات نیوز): بلوچستان حکومت نے وفاق سے سرکاری قیمت پر 5 سے 6 لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?