Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت
پاکستان

اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت

Published September 15, 2024
Tags: Featured چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مجوزہ آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اعظم نذیر تارڑ اور اسحاق ڈار اسپیکر چیمبر میں مشاورت کے بعد بلاول بھٹو کے پاس پہنچے، ملاقات میں خورشید شاہ اور نوید قمر بھی موجود تھے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے گزشتہ رات ہونے والی ملاقات پر اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری کی آئینی ترمیم کے مسودے پراتفاق رائے اور قومی اسمبلی و سینیٹ میں نمبر گیم پر مشاورت جاری ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ حکومتی وفد آئینی ترامیم کا مسودہ لےکر کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا تھا کہ ترامیم کا مسودہ انہیں نہیں دیا گیا، مولانا نے رضامندی دی ہے لیکن وہ ترامیم کا مسودہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور محسن نقوی سمیت دیگر ارکان کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے اور انہیں آئینی ترامیم پر اعتماد میں لیں گے۔

TAGGED:Featuredچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداریڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارمجوزہ آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سےمتعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاول
Next Article انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصر کے کریم الباربری کو شکست،پاکستان کے احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں ڈکیتی میں نواجوان قتل،لاش کوٹڈیجی پہنچنے پر کہرام

رانی پور (نجات نیوز): کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب کوٹڈیجی کے نوجوان کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران…

December 30, 2022
کھیل

پی ایس ایل9 میچز کراچی میں شروع، شائقین کی عدم دلچسپی، اسٹیڈیم خالی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 کراچی آگیا مگر اسٹیڈیم میں تماشائی میچ…

February 28, 2024
Uncategorizedکھیل

ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان شکست، روہت شرما نے چھکوں اورسنچریوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں بھارت نے کپتان روہت شرما کی ریکارڈ…

October 11, 2023
کاروبار

مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی

ممبئی (ویب ڈیسک): ایشیاکے سب سے امیر ترین بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے نئی ’بم پروف‘ مرسڈیز کار خریدلی…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?