Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک
دنیا

افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک

Published September 13, 2024
Tags: Featured افغانستان داعش کے حملے میں 14 شہری ہلاک دہشتگرد قرار دی گئی کالعدم تنظیم
Share
SHARE

دائی کنڈی- افغانستان (ویب‌ڈیسک): افغانستان میں بین الاقوامی سطح پر دہشتگرد قرار دی گئی کالعدم تنظیم داعش کے حملے میں 14 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کچھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد صوبہ دائی کنڈی میں شہریوں پر یہ پہلا حملہ ہے، مقامی افراد کا بتانا ہے کہ دائی کنڈی حملے میں ہونے والے حملے میں 14 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طالبان میں اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں حملوں میں کافی کمی آئی ہے تاہم داعش خراسان کا خطرہ اب بھی موجود ہے اور دائی کنڈی میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری بھی داعش نے قبول کی ہے تاہم اس حوالے سے طالبان حکومت کے ترجمان کا کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔

TAGGED:Featuredافغانستانداعش کے حملے میں 14 شہری ہلاکدہشتگرد قرار دی گئی کالعدم تنظیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ قتل:شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا
Next Article افریقی ملک کوموروس کے صدر چاقو حملے میں زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے کنگ خان اب ‘جوان” بنیں‌ گے

ممبئی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس…

February 22, 2023
پاکستان

فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے،…

May 9, 2024
پاکستان

الیکشن نہیں سلیکشن ہے۔ جو قابل قبول نہیں؛ سکھر میں جے یو آئی کا دھرنا شروع

سکھر (ویب ڈیسک): عام انتخابات 2024 کی مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام ضلع سکھر کے کارکنوں کی بڑی…

February 10, 2024
کھیل

ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ…

September 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?