Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کولمبیا میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ: 18 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کولمبیا میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ: 18 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ
دنیا

کولمبیا میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ: 18 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

Published January 13, 2024
Tags: 18 افراد ہلاک کولمبیا میں شدید بارشوں لینڈسلائیڈنگ
Share
SHARE

میڈیلن- کولمبیا (ویب ڈیسک): کولمبیا میں شدید بارشوں سے ہونے والی لینڈسلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے شمال مغربی علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے گزشتہ روز لینڈسلائیڈنگ ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈسلائیڈنگ سے میڈیلن اور کوئبڈو شہروں کو ملانے والی سڑک عارضی طور پر بند ہوگئی جب کہ لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

سرکاری حکام کا کہنا ہےکہ لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لوگوں کو ریسکیو کرنے کے عمل میں حصہ لیا جب کہ اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

انتظامیہ کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے جب کہ متعدد افراد ملبے تلے تاحال دبے ہوئے ہیں اور متعدد لاپتا ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے میں شدید بارشوں کی مزید پیشگوئی کی گئی ہے اور اربن فلڈنگ کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ندی اور دریاؤں کے قریب آباد بستیوں میں سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

TAGGED:18 افراد ہلاککولمبیا میں شدید بارشوںلینڈسلائیڈنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ایئرپورٹ:مولانا فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد
Next Article الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

(ویب ڈیسک): غزہ: امدادی کارکنوں نے غزہ کے الشفا اسپتال میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا…

May 9, 2024
دنیا

نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردی جائے، بھارتی پارلیمنٹیرین راج موہن

کیرلہ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کیرلہ سے تعلق رکھنے والے ایم پی راج موہن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے…

November 19, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان کے ساتھ پارٹنر شپ کی بڑی تاریخ ہے، اس سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکی سفیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہےکہ ہم پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ کام…

July 24, 2024
دنیا

چین: ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل اچانک گر گیا، 12 افراد جاں بحق، کئی لاپتا

چنھگائی (ویب ڈیسک): چین کے صوبے چنھگائی میں ایک ہولناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ییلو ریور پر زیرِ…

August 23, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?