Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

Published October 10, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر فاروق خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم غیر قانونی کنسٹرکشن
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے) نے موقف اختیار کیا کہ غیر قانونی کنسٹرکشن ہوئی۔ اورکچھ واجبات بھی باقی ہیں۔ 2014 میں پہلا نوٹس دیا تھا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے سی ڈی اے کے وکیل سے مکالمے میں کہا کہ آپ قانون قاعدے کے مطابق یہ کرسکتے ہیں۔ اگر کچھ ہے تو نوٹس کریں اس کو دیکھ لیں گے۔ اس طرح نہ لگے کہ آپ کسی کو ٹارگٹ کررہے ہیں۔ فیصلہ دے رہا ہوں آپ خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کریں۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ہائی کورٹچیف جسٹس عامر فاروقخیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکمغیر قانونی کنسٹرکشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: گلبرگ میں 3 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل، نصیر نامی رکشہ ڈرائیور نےاعتراف جرم کرلیا
Next Article کراچی: ملیر میں تیز آندھی کیساتھ بارش، گلستانِ جوہر میں ژالہ باری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی:اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خیبرپختونخوا پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کشمیر روڈ پر ایک کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا پولیس کے…

April 7, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے

بارسلونا (ٹیک ڈیسک): ایک کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا گیا ہے جس کی اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی…

February 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

فوج نےکاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی…

February 15, 2024
پاکستان

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا

(ویب ڈیسک): پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر…

November 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?