اسلام آباد (ویب ڈیسک): شاہدرہ کے علاقے میں اسکول بس کھائی میں جاگری۔ذرائع کے مطابق اسکول بس بچوں کو شیخوپورہ سے اسلام آباد لائی تھی جہاں شاہدرہ کے م مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو پولیس کلینک اسپتال منتقل کیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 15 سے زائد طلبہ زخمی ہوئے اور ایک طالب علم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔