Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نسیم شاہ اگلا پی ایس ایل کوئٹہ سے نہیں اسلام آباد سے کھیلیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نسیم شاہ اگلا پی ایس ایل کوئٹہ سے نہیں اسلام آباد سے کھیلیں گے
کھیل

نسیم شاہ اگلا پی ایس ایل کوئٹہ سے نہیں اسلام آباد سے کھیلیں گے

Published November 25, 2023
Tags: Featured اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم میں شامل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن فاسٹ بولر نسیم شاہ
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے۔نجی اسپورٹس چینل کی خبر کے مطابق نسیم شاہ کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نہ کھیلنے کے بعد انہیں اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے اور اس حوالے سے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل فرنچائز کے درمیان 90 فیصد معاملات طے بھی پا چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نسیم شاہ کی جگہ اعظم خان کو شامل کرنے کا خواہاں ہے جبکہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں محمد وسیم جونیئر کی بھی گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے کی امید ہے۔

یہاں یہ بات یاد رہے کہ 2019 سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہنے والے 20 سالہ فاسٹ بولر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر گلیڈی ایٹرز سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسی ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے ڈرافٹ کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق پہلی پک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دی گئی جبکہ دوسری اور تیسری پک بالترتیب کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے حصے میں آئی ہیں۔

پی ایس ایل کے ڈرافٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے اختتام کے فوری بعد عمل میں آئیں گے اور تمام فرنچائز مالکان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی تاریخیں حکومت کی مشاورت سے طے کی جائیں گی۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ٹیم میں شاملپی ایس ایل کے نویں ایڈیشنفاسٹ بولر نسیم شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “کیاپوری دُنیا جھوٹی،صرف اسرائیل سچاہے؟”امریکی ماڈل جیجی حدید کی اسرائیل پر شدید تنقید
Next Article اسلام آباد: اسکول بس کھائی میں جاگری، ایک بچہ جاں بحق، 15 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

3 بچوں کے باپ کا1گھنٹے میں 3200 پش اپ لگا نے کا نیا ریکارڈ قائم

برسبین (ویب ڈیسک): آسٹریلوی شخص نے ایک گھنٹے میں 3200 سے زائد پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم…

April 17, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

میرے شوہر جبران ناصر کو ویگو میں لے گئے، اداکارہ منشا پاشا

کراچی (شوبز ڈیسک): ڈیفنس کے علاقے 26 اسٹریٹ توحید کمرشل کے قریب سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد وکیل…

June 2, 2023
پاکستانکاروبار

ناصر شاہ کی ریلوے حکام سے ملامات: روہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے روہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی…

August 6, 2025
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ: کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ

کراچی (ٹیک ڈیسک): سندھ میں کاروں اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر…

October 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?