Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل
پاکستانتازہ ترین

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل

Published February 19, 2023
Tags: اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور چوکیدار کی فائرنگ لیکچرار قتل
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں کہ چوکیدار اور لیکچرار کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد چوکیدار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لیکچرار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کےبعد چوکیدار فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے اور واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب یونیورسٹی ترجمان کا کہنا ہےکہ لیکچرار بشیر کا تعلق مردان سے ہے.

مقتول کا چوکیدار کے ساتھ پہلے سے جھگڑا چل رہا تھا، چوکیدار نے آج دوبارہ تلخ کلامی پر مبینہ طور پر لیکچرار کو قتل کیا۔

TAGGED:اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورچوکیدار کی فائرنگلیکچرار قتل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوات:نامعلوم شخص کی خواجہ سراؤں پر فائرنگ،1جاں بحق، 1 زخمی
Next Article دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تھرکول کے 2 ہزار میگاواٹ سمیت سسٹم میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی ہے؛ وزیر توانائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ ملک کے ایک چوتھائی حصے میں لائن…

July 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا

چمن (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں دو روز کے دوران پولیو وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا۔چمن سے تعلق رکھنے والے…

March 15, 2024
پاکستان

موسمیاتی تبدیلی:پاکستان کوآئندہ بدترین سیلاب کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں برس موسم گرما…

December 29, 2022
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی خورد برد: نیب کیجانب سے 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

اسلام آباد ویب ڈیسک): نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں ایک پراجیکٹ میں…

September 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?