Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوات:نامعلوم شخص کی خواجہ سراؤں پر فائرنگ،1جاں بحق، 1 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سوات:نامعلوم شخص کی خواجہ سراؤں پر فائرنگ،1جاں بحق، 1 زخمی
پاکستانتازہ ترین

سوات:نامعلوم شخص کی خواجہ سراؤں پر فائرنگ،1جاں بحق، 1 زخمی

Published February 19, 2023
Tags: خواجہ سرا جاں بحق سوات میں فائرنگ سے
Share
SHARE

سوات (ویب ڈیسک): سوات میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سے ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں تاج چوک پر پیش آیا۔

فائرنگ کے واقعے میں ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، زخمی خواجہ سرا کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ جاں بحق خواجہ سرا کا تعلق کراچی اور زخمی کا مردان سے ہے، فائرنگ کے واقعےکی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:خواجہ سرا جاں بحقسوات میںفائرنگ سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان حالیہ زلزلے میں انتقال کرگیا
Next Article اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’عمران خان کارکنوں کی لاشیں چاہتا تھا لیکن ہم لاشیں نہیں دینا چاہتے‘

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتا تھا کہ اسے 5 سے…

March 16, 2023
پاکستان

خواجہ آصف کی وزارت سے استعفیٰ دینے کی افواہیں، وزیر دفاع نےتردید کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنماء اور پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ…

August 7, 2025
پاکستانتازہ ترین

حج درخواستوں کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی…

March 24, 2023
پاکستان

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

October 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?