Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل نے گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والا جدید خودکُش ڈرون تیار کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اسرائیل نے گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والا جدید خودکُش ڈرون تیار کرلیا
سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل نے گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والا جدید خودکُش ڈرون تیار کرلیا

Published July 11, 2023
Tags: Featured تیزی سے پہلو بدلنے کی حیرت انگیز صلاحیت موجود مہلک یا غیرمہلک وزن ساتھ لے جاسکتا ہے
Share
SHARE

تل ابیب (ٹیک ڈیسک): اسرائیلی کمپنی نے گھرمیں گھس کر خودکش ڈرون تیار کئے ہیں جو کمپیوٹروژن اور مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتی ہے۔ایلبِٹ کمپنی ایک عرصے سے دفاعی سازوسامان بنارہی ہے جن میں بری، بحری اور فضائی ہتھیار اور جاسوسی کے آلات شامل ہیں۔ اب اس نے ہتھیلی پر سماجانے والا ایک یو اے وی ڈرون بنایا ہے جس کا نام ’لینیئس‘ رکھا گیا ہے۔ اس میں بارود بھرا ہوتا ہے اور یہ میدانِ جنگ، کمین گاہوں یا گھروں میں چھپے ’دشمن‘ کو خودکش حملے میں مارنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

گزشتہ ہفتے ایلبٹ نے گھر میں گھس کر مارنے والے دستی ڈرون کا نیا ماڈل منظرِ عام پر پیش کیا ہے جو بالخصوص گنجان آباد شہروں میں گھروں اور عمارتوں تک میں اندر جاکر اپنا مشن مکمل کرسکتا ہے۔ یہ پھرتیلے ڈرون کمرے کی کھڑکی سے گزر کر اپنا مقصد پورا کرسکتے ہیں۔

اسرائیلی ماہرین نے اختصار (منی ایچر) ٹیکنالوجی کی بدولت اس ڈرون کو طاقتور بنایا ہے۔ پھرمصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) یا اے آئی ہی اس کا دل و دماغ ہے جس کی بنا پر ڈرون نہ صرف دوست اور دشمن کی پہچان کرسکتا ہے بلکہ دھماکے سے دشمن کو مارنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

ڈرون بند اور کھلے دروازے کی شناخت کرسکتا ہے اور مکمل طور پر خودکار بھی ہے۔ اس میں تیزی سے پہلو بدلنے کی حیرت انگیز صلاحیت موجود ہے اور مہلک یا غیرمہلک وزن ساتھ لے جاسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لینیئس بہت اقسام کے مشن انجام دے سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس ڈرون کا ایک اور نام ’بُچریا قصائی‘ رکھا گیا ہے جو ازخود پھٹ سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredتیزی سے پہلو بدلنے کی حیرت انگیز صلاحیت موجودمہلک یا غیرمہلک وزن ساتھ لے جاسکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘رانا
Next Article منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جانے والی بس کو مکلی کے قریب حادثہ، 6 افراد جاں بحق

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): ٹھٹہ میں قومی شاہرہ پر پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ پیش آیا…

July 20, 2025
کھیل

بھارتی ٹیم کو کوچ کی تلاش: رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی کوچنگ سے انکار کردیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی…

May 23, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔شرجیل…

October 22, 2024
پاکستان

قانونی ماہرین نے گرین سگنل دے دیا، نواز شریف 21 اکتوبر کو آئیں گے: شہباز

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے کہ نواز…

October 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?