Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان
دنیا

اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان

Published May 17, 2024
Tags: Featured دوسری جانب امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی وائٹ ہاؤس نے بل کو ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

دوسری جانب امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کیا جس میں فوجی آپریشن سے پہلے فلسطینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے اور امدادجاری رکھنے پر زور دیا گیا۔

علاوہ ازیں اسرائیل کو تباہ کن بموں کی برآمد ختم کرنے سے متعلق بائیڈن انتظامیہ کے اقدام کی امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے مذمت کی گئی ہے جب کہ تباہ کن بموں کی اسرائیل کو برآمد جاری رکھنےکا متنازع بل منظور کرلیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے بل کو ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

TAGGED:Featuredدوسری جانب امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلیوائٹ ہاؤس نے بل کو ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش
Next Article ’بادی النظر میں توہین عدالت ہوئی‘، چیف جسٹس نے فیصل واڈا، مصطفٰی کمال کو طلب کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا’، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان

(ویب ڈٰیسک): پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے…

November 3, 2024
پاکستانصحت

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں…

January 4, 2024
پاکستان

سیاستدان، جرنیل زور لگا رہے ہیں مگر ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے…

September 30, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی بل پر کوئی ریلیف نہیں ملےگا: “عدم ادائیگی کو بجلی چوری تصور کیا جائے گا” آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت…

August 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?