Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: علی عظمت کو سالگرہ میں مہمان کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > علی عظمت کو سالگرہ میں مہمان کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا
انٹرٹینمنٹ

علی عظمت کو سالگرہ میں مہمان کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

Published April 27, 2023
Tags: Featured رویہ ناقابلِ قبول ہے مہمان کو زبردستی بازوؤں میں دبوچ
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی عظمت کو اپنی سالگرہ کے موقع پر آئے مہمان کو زبردستی کیک کھلانا مہنگا پڑگیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر علی عظمت کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں اپنی 53ویں سالگرہ مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد گلوکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ ویڈیو میں علی سالگرہ میں آئے ایک مہمان کو زبردستی بازوؤں میں دبوچ کر کیک کھلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ علی عظمت کو اس شخص کے ساتھ تمیز سے پیش آنا چاہیے ان کا رویہ ناقابلِ قبول ہے چاہے یہ اُن کا دوست ہی کیوں نہ ہو۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علی عظمت کی سالگرہ میں موجود ایک مہمان کیک کی جانب بڑھتا ہے جس کو گلوکار اپنے بازوؤں میں دبوچ لیتے ہیں اور اُن کے منہ میں زبردستی کیک ٹھونس دیتے ہیں جبکہ اُن کے دوست انہیں ایسا کرنے روک رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredرویہ ناقابلِ قبول ہےمہمان کو زبردستی بازوؤں میں دبوچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مجھے وزیرآباد حملےکے بعد نامزد تین افراد سےخطرہ ہے: عمران خان
Next Article پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ، نیوزیلینڈ کی بیٹنگ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

وکی پیڈیا پر پابندی ختم: وزیراعظم نے فوری بحالی کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے آن لائن انسائیکلوپیڈیا وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات…

February 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

’سپر اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ایک ’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں…

July 11, 2023
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی’ایس 23‘ فروری میں آرہا ہے

رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین کمپنی ’سام سنگ‘ اپنا اب تک کا بہترین فون گلیکسی ایس 23 رواں برس نہیں…

December 23, 2022
دلچسپ و عجیب

سونے کے ورق میں‌لپٹا 21 ہزار روپےمیں فروخت کیا جانیوالا برگر

فلیڈیلفیا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک ریستوران 700 ڈالر قیمت کا ہیم برگر فروخت کر رہا ہے۔امریکی ریاست پینسلوینیا کے…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?