Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مجھے وزیرآباد حملےکے بعد نامزد تین افراد سےخطرہ ہے: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مجھے وزیرآباد حملےکے بعد نامزد تین افراد سےخطرہ ہے: عمران خان
پاکستان

مجھے وزیرآباد حملےکے بعد نامزد تین افراد سےخطرہ ہے: عمران خان

Published April 27, 2023
Tags: Featured پھر سے اقتدار میں آ جاؤں گا میری جان کو بیرونی ایجنسیوں سے خطرہ ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پوری قوم پر واضح کر دوں کہ میری جان کو صرف ان 3 افراد سےخطرہ ہے جنہیں میں نے وزیر آباد کے قاتلانہ حملے کے بعد نامزد کیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ وزیر داخلہ کہتا ہےکہ میری جان کو بیرونی ایجنسیوں سے خطرہ ہے، میں پوری قوم پر واضح کر دوں کہ میری جان کو صرف ان 3 افراد سےخطرہ ہے جنہیں میں نے وزیر آباد کے قاتلانہ حملے کے بعد نامزد کیا، ان تینوں سمیت مزید 3 لوگوں، جن کی نشاندہی میں ایک ویڈیو پیغام میں کرچکا ہوں۔

وزیرِ داخلہ کہتا ہےکہ میری جان کو بیرونی ایجنسیوں سے خطرہ ہے۔میں پوری قوم پر واضح کر دوں کہ میری جان کو صرف ان 3 افراد سےخطرہ ہےجنہیں میں نے وزیر آباد کے قاتلانہ حملے کے بعد نامزد کیا۔ان تینوں سمیت مزید 3 لوگوں، جن کی نشاندہی میں ایک ویڈیو پیغام میں کرچکا ہوں،

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 26, 2023

انہوں نےکہا کہ بعینہ اسی طرح اب یہ بیرونی ایجنسیوں کی آڑ میں ایک اور شیطانی چال چلنے کی کوششیں کر رہے ہیں وہ قوم پر بالکل واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ان کی جان لینے کی کسی بھی کوشش کے ذمہ دار وہی لوگ ہوں گے جن کی نشاندہی وہ کرچکے ہیں ۔

نے 18 مارچ کو اسلام آباد کےجیوڈیشل کمپلیکس میں مجھے ختم کرنے کی کوشش کی۔ اب اگر پھر سےمجھ پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی جاتی ہے تو یہی لوگ ذمہ دار ہوں گے۔جیسے انہوں نے وزیرآباد حملے کا الزام ایک مذہبی جنونی، جوکہ محض ایک دھوکہ تھا، پر دھرنے کی کوشش کی

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 26, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ انہیں یہ خوف اندر سے کھائے جا رہا ہے کہ میں منتخب ہو کرپھر سے اقتدار میں آ جاؤں گا اور ان کا محاسبہ کروں گا چنانچہ میرے قتل کی کوششوں میں ہلکان ہوئےجاتے ہیں۔

TAGGED:Featuredپھر سے اقتدار میں آ جاؤں گامیری جان کو بیرونی ایجنسیوں سے خطرہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کی سری لنکا کے سابق نیول چیف و گورنر پر پابندی عائد
Next Article علی عظمت کو سالگرہ میں مہمان کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بنگلا دیش نےسری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش نے سری لنکا میں نئی تاریخ رقم کر دی، پہلی بار آئی لینڈ میں ٹی 20…

July 17, 2025
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے کی6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقررکردیا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی 6 سرکاری جامعات میں 4 سال کی…

February 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

دہلی کے بعد لاہوری ٹھگ پاپولر: کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (ویب ڈیسک): ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش…

August 7, 2025
دنیاویڈیوز

ترکی،شام زلزلہ:40 ہزار اموات کا خدشہ ہے؛عالمی ادارہ صحت

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں. جبکہ…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?