Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ
پاکستان

بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ

Published August 2, 2024
Tags: Featured جائداد کی بولی کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسے فضول مقدمات کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک فیصلے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔

جائداد کی بولی کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کے تحریر کردہ 2 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں۔ ایسی فضول اور من گھڑت مقدمے بازی سے نہ صرف زیر التوا مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اصل مقدمات بھی تاخیر کا شکار ہوتے ہیں۔

عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسے فضول مقدمات کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔ بعد ازاں عدالت نے 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔

TAGGED:Featuredجائداد کی بولی کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نےعدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسے فضول مقدمات کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا
Next Article ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ بھارت واپسی کے بعد سُسر امیتابھ کی ٹوئٹ وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

حیات آبادپشاور میں ڈاکٹر کی اپنی 12 سالہ سالی سےجنسی زیادتی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں ڈاکٹر نے 12 سالہ قریبی رشتہ دار لڑکی کو جنسی…

February 17, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چندریان 3 نےچاند کے قطب جنوبی پر آکسیجن اورسلفر کی تصدیق کردی

نئی دہلی (ٹیک ڈیسک): بھارتی خلائی ایجنسی نے کہا کہ مون روور نے چاند کے جنوبی قطب پر سلفر کی…

August 30, 2023
کھیل

پی ایس ایل 8:ملتان اور کراچی کی ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے…

February 4, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ٹیک ڈیسک): انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?