Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ بھارت واپسی کے بعد سُسر امیتابھ کی ٹوئٹ وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ بھارت واپسی کے بعد سُسر امیتابھ کی ٹوئٹ وائرل
انٹرٹینمنٹ

ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ بھارت واپسی کے بعد سُسر امیتابھ کی ٹوئٹ وائرل

Published August 2, 2024
Tags: Featured ابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان ان دنوں علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں، اسی دوران ایشوریا بیٹی ارادھیا بچن کے ساتھ بیرونِ ملک چھٹیاں گزارنے گئیں جو اب وطن واپس آگئی ہیں۔ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں دن بدن زور پکڑتی جارہی ہیں جس کی بنیادی وجہ دونوں کا کئی عرصے سے ایک ساتھ نہ دکھائی دینا ہے جب کہ بھارتی میڈیا پر سنسنی خیز خبروں کے باوجود نہ صرف دونوں اداکار خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی۔

کچھ دن قبل اداکارہ بیٹی کے ہمراہ نیویارک چھٹیاں منانے گئی تھیں جو اب ممبئی واپس لوٹ چکی ہیں جس کے بعد امیتابھ بچن کی ایکس پر کی گئی پوسٹ وائرل ہے۔

کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہ

بھارتی میڈیا کی کچھ رپورٹس نے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایشوریا ارادھیا کے بغیر نیویارک گئیں لیکن اب سامنے آنے والی تصاویر میں اداکارہ بیٹی کے ہمراہ موجود تھیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی 16 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اکثر شو کے سیٹ سے تصاویر شیئر کرتے ہیں۔

جہاں بچن خاندان فی الحال ابھیشیک بچن کے انسٹاگرام پر طلاق سے متعلق ایک پوسٹ لائیک کرنے کے بعد خبروں میں ہے، وہیں امیتابھ نے خود کو کاموں میں مصروف کر رکھا ہے۔

طلاق کی خبریں! ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ بھارت واپسی کے بعد سُسر امیتابھ کی ٹوئٹ وائرل

بالی وڈ شہنشاہ کی جانب سے اپنے سائیڈ پوز کی ایک دلکش تصویر شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ‘کون بنے گا کروڑ پتی کے سیٹ پر کام جاری ہے، گھنٹوں کام کیا جارہا ہے لیکن شو میں شامل ہونے والوں سے جذبات سے بھری گفتگو کرکے مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے’۔

ابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئی

یاد رہے کہ اس سے قبل ایشوریا رائے کے بچن ہاؤس چھوڑنے کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں اور امیتابھ بچن نے اپنی بہو کو سوشل میڈیا سے اَن فالو بھی کردیا تھا۔

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اوران کے گھربیٹی ارادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی۔

TAGGED:Featuredابھیشیک نے طلاق سے متعلق پوسٹ کیوں لائیک کی؟ وجہ سامنے آگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ
Next Article حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، سپریم کورٹ…

April 26, 2023
پاکستان

جمود توڑنے کیلئے سراج الحق کی شہباز شریف، عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ہفتے کے روز حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے…

April 16, 2023
پاکستان

ہنگومیں گیس پلانٹ پرحملہ، 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید

ہنگو (ویب ڈیسک): ہنگو میں دہشتگردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق ہنگو کی تحصیل…

May 23, 2023
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان: عسکریت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح عسکریت پسندوں نے کلاچی تھانے کی…

February 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?