Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیل بھرو تحریک:زین قریشی اورجج کی گفتگو،عدالت میں قہقہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جیل بھرو تحریک:زین قریشی اورجج کی گفتگو،عدالت میں قہقہے
پاکستانتازہ ترین

جیل بھرو تحریک:زین قریشی اورجج کی گفتگو،عدالت میں قہقہے

Published February 24, 2023
Tags: fe جج کے ریمارکس گرفتار رہنماؤں کی بازیابی لوگ کیوں پکڑے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک):لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار رہنماؤں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جج کے ریمارکس سے کمرہ عدالت میں خوب قہقہے لگے۔

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار رہنماؤں کی بازیابی اور رہائی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کے لوگ کیوں پکڑے ہیں؟ اس پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ہم نے جیل بھرو تحریک شروع کی تھی۔

جسٹس شہرام نے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ عدالتوں کے ساتھ کیوں کھیل رہے ہیں، اس پر وکیل نے کہا کہ یہ علامتی گرفتاریاں تھیں، ہم ضمانت نہیں مانگ رہے، ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت آئے ہیں۔

درخواست گزار کے وکیل کے مؤقف پر عدالت میں قہقہے لگے جس پر عدالت نے کہا کہ آپ تو خودکہہ رہے تھےکہ گرفتارکرو، اب گرفتار کر لیا تو کیا ارجنسی ہے۔

سماعت کے موقع پر شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی بھی عدالت میں پیش ہوئے اور اپنے بیان میں کہا کہ مجھےگرفتارنہیں کیا لیکن میرے والد کو گرفتار کرلیا گیا، مجھے ان سے ملاقات نہیں کرنے دے رہے۔

شاہ محمود کے بیٹے کے مؤقف پر جسٹس شہرام نے کہا کہ جہاں دفعہ 144 ہے وہاں چلے جائیں، آپ کو پکڑ کر لے جائیں گے اور ملاقات بھی ہوجائے گی۔

جسٹس شہرام کے ریمارکس پر کمرہ عدالت پر قہقہوں سے گونج گیا۔

TAGGED:feجج کے ریمارکسگرفتار رہنماؤں کی بازیابیلوگ کیوں پکڑے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رانا ثنااللہ کے وارنٹ جاری، 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Next Article 80 اداکاراؤں سےجنسی زیادتی، ہالی ووڈ ڈائریکٹر کو عمرقید کی سزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام ہوجائیں‌ہوشیار! بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کی درخواست نیپرا میں جمع، سماعت 20 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی جس سے…

November 6, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی

سکھر (ویب ڈیسک): بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دُلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی…

May 1, 2023
پاکستان

لاہور: کیمبرج ایجوکیشن اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں اے لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ…

July 27, 2024
پاکستاندنیا

امریکی مسلمان ڈاکٹرعافیہ کیلئےفنڈ اکٹھا کرنے میں مدد کریں:فوزیہ صدیقی

ٹیکساس (ویب ڈیسک): ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور…

June 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?