Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی

Published April 26, 2023
Tags: Featured خلائی جہاز Hakuto-R کی لینڈنگ کوشش جاری رکھیں گے ہم چاند پر کامیاب لینڈنگ نہیں کرسکے
Share
SHARE

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): چاند پر اترنے کی کوشش کرنے والے جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا، نجی کمپنی کا کہنا ہے کہ خلائی جہاز کو چاند پر اترنے میں ناکامی کا سامنا رہا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی اسپیس کا کہنا ہے کہ خلائی جہاز Hakuto-R کی لینڈنگ سے 25 منٹ پہلے رابطہ منقطع ہو گیا۔انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر ہم چاند پر کامیاب لینڈنگ نہیں کرسکے.

حکام کا کہنا ہے کہ وہ خلائی جہاز کے ساتھ رابطہ کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، اس مشن میں کوئی شخص سوار نہیں تھا کیونکہ یہ ایک ٹینس بال نما ایک ربورٹ تھا۔

آئی اسپیس کے بانی اور سی ای او تاکیشی ہاکاماڈا کا کہنا ہے کہ انہوں نے خلائی جہاز کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے، ناکامی کی وجوہات جاننے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ خلائی جہاز دو میٹر لمبا اور 340 کلو گرام وزنی ہے، یہ گزشتہ ماہ سے چاند کے مدار میں تھا۔

اب تک صرف امریکا، روس اور چین ہی حکومت کے زیر اہتمام پروگرامز کے ذریعے چاند پر اترنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

اپریل 2019 میں اسرائیل کی چاند پر بھیجی جانے والی خلائی گاڑی چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہو گئی ہے۔ یہ مشن نجی فنڈنگ سے بھیجا گیا تھا، مشن کی ناکامی کی وجہ انجن کی خرابی بتائی جا رہی ہے۔

بھارت نے بھی 2016 میں خلائی جہاز کے ذریعے چاند پر اترنے کی کوشش کی تھی لیکن خلائی گاڑی چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہو گئی تھی۔

رواں سال کے آخر میں دو امریکی کمپنیاں ایسٹروبیٹک اور انٹیوٹو مشین چاند پر اترنے کی کوشش کریں گی۔

TAGGED:Featuredخلائی جہاز Hakuto-R کی لینڈنگکوشش جاری رکھیں گےہم چاند پر کامیاب لینڈنگ نہیں کرسکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیرو کی پہاڑوں میں صدیوں سے بہنے والا ’سرخ دریا‘
Next Article آئی پی ایل : ویرات کوہلی پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے منظور…

April 11, 2023
پاکستان

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

قلات (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد…

November 16, 2024
پاکستان

موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث

کراچی (ویب ڈیسک): مٹیاری موٹر وے اسکینڈل کے اہم کرداروں دو سابق ڈپٹی کمشنرز کی مبینہ کرپشن کا نیا اسکینڈل…

April 3, 2023
دنیا

امریکا:مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں میں آندھی اور بارش کے ساتھ برفانی طوفان کے سبب بعض علاقوں…

January 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?