Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے
انٹرٹینمنٹ

جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے

Published March 3, 2023
Tags: Featured پاکستان کو دنیا میں دیکھانا دس سالہ تجربے پر مبنی فلم
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔اس موقع پر انہوں نے ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ فلم پاکستان میں میرے دس سالہ تجربے پر مبنی ہے، جسے بنانے کا مقصد پاکستان کو دنیا بھر میں دیکھانا تھا۔

انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے پاکستان سے متعلق بری خبریں بڑے پردے پر دیکھائی جاتی ہیں،پاکستانی فینز اور میرے بچے پاکستان سے متعلق ایسی باتوں سے پریشان تھے، اسی لیے پاکستان خاص طور پر لاہور کے خوبصورت ثقافتی رنگوں کو دنیا بھر میں دیکھانے کی کوشش کی۔

جمائمہ خان نے کہاکہ امید کرتی ہوں پاکستانی میری اس کوشش کو پسند کریں گے، تمام پاکستانیوں کی جانب سے ملنے والی محبت کی مشکور ہوں، امید کرتی ہوں فلم بنانے کے پیچھے میری نیت کو سمجھے ہونگے

انہوں نے کہاکہ قاسم اور سلیمان نے فلم دیکھنے کے بعد بہت پسند کی، انہیں فخر ہے۔

جمائمہ خان نے بتایاکہ میں پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فنڈز جمع کرتی رہی ہوں، اس کے علاؤہ شام اور ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے بھی کوشش جاری ہے، پوری کوشش کی ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد اور دنیا میں رونما ہونے والی ماحولیاتی تبدیلیوں پر آگہی پھیلاؤ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا، سجل علی بہت پسند ہیں وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں، میرے خیال میں سجل علی اصل سپر اسٹار ہیں۔

جمائمہ نے کہاکہ زندگی کا اہم حصہ پاکستان میں گزارا، جب پاکستان میں رہی تو لوگوں کی جانب سے بے حد پیار ملا، اتنا پیار تو مجھے یہاں نہیں ملا،پاکستان سے پیار اب میرا حصہ بن چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ اپنی فلم کے حوالے سے ڈر تو لگ رہا ہے مگر امید کرتی ہوں پاکستان میں لوگ میری فلم کو پسند کریں گے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کو دنیا میں دیکھانادس سالہ تجربے پر مبنی فلم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود جی 20 اجلاس بغیر اعلامیے ختم
Next Article فلور ملز ہڑتال: کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد پولیس نے جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی۔ترجمان…

September 8, 2024
پاکستانکاروبار

کوالالمپور : پاکستان سے ملائیشیا کو گوشت کی تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق

کوالالمپور (ویب ڈیسک): وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائشین وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے…

October 6, 2025
پاکستان

ATC کورٹ:عمران خان کو پیش ہونے کیلئے 2 گھنٹے کی مہلت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت (اے ٹی سی) سے ضمانت مسترد ہونےکے بعد حفاظتی ضمانت…

February 16, 2023
دلچسپ و عجیب

بھارت میں ٹماٹروں کی قلت: برگر کنگ نے مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے

ممبئی (ویب ڈیسک): ریسٹورنٹ چین برگر کنگ نے بھارت میں اپنے مینیو میں سے ٹماٹروں کو مہنگائی کی وجہ سے…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?