Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد پولیس نے جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد پولیس نے جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی
پاکستان

اسلام آباد پولیس نے جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی

Published September 8, 2024
Tags: Featured اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی جلسے کے شرکاء کو وارننگ روٹ متعین کردیے متعین روٹس کے علاوہ اجازت نہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے شرکاء کو وارننگ دیدی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ جلسے میں شرکت کیلئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے روٹ متعین کردیے گئے ہیں، متعین روٹس کے علاوہ پیدل، موٹر سائیکلوں یا گاڑی پر جلسہ گاہ کی طرف سفر منع ہے اور اس کی قانوناً اجازت نہیں ہوگی۔

متعین کردہ راستوں کی خلاف ورزی پر سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پرامن اجتماع کا قانون بن چکا ہے جو کہ نافذالعمل بھی ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔

دوسری جانب اس ضمن میں اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے بار بار تاکید کی جارہی ہے۔

جس میں عوام اور جلسے کے شرکاء کو خبردار کیا جارہا ہے کہ روٹ کی خلاف ورزی نہ کی جائے ورنہ سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی، عوام سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد پولیسپی ٹی آئی جلسے کے شرکاء کو وارننگروٹ متعین کردیےمتعین روٹس کے علاوہ اجازت نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا
Next Article دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

طوفان بارشیں اور سمندری طوفان کا خدشہ : وزیراعلیٰ سندھ کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں طوفانی بارشوں اور سائیکلون کے الرٹ کے پیش نظر…

August 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ فریال محمود کو اپنی فلم ’وکھری‘ کے پریمیئر میں بولڈ لباس پہن کر شرکت کرنے پر…

January 5, 2024
پاکستان

بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن شروع ہوگیا

(ویب ڈیسک) : اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے ایک بیان…

September 7, 2023
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس

کراچی (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق نگراں…

November 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?