Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاقی حکومت سازی:صدر، اسپیکر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کےعہدوں پر پیپلزپارٹی رضا مند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاقی حکومت سازی:صدر، اسپیکر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کےعہدوں پر پیپلزپارٹی رضا مند
پاکستان

وفاقی حکومت سازی:صدر، اسپیکر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کےعہدوں پر پیپلزپارٹی رضا مند

Published February 18, 2024
Tags: Featured پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت صدر اور اسپیکر کے عہدے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ذرائع کے مطابق ملک میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی، پنجاب میں بھی دو تین وزیر پیپلزپارٹی سے لیے جائیں گے۔

چیئرمین سینیٹ کے لیے مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ مضبوط امیدوار ہیں جبکہ پیپلز پارٹی ممکنہ طور پر راجہ پرویز اشرف کو ہی دوبارہ اسپیکر نامزد کر سکتی ہے۔

بلوچستان میں وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی سے ہوگا۔

واضح رہے کہ حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں تیسرے اجلاس میں بھی اتفاق نہ ہو سکا تھا اور مذاکرات پیر کے روز بھی جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredپیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیتصدر اور اسپیکر کے عہدےمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت بنے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دیدی
Next Article پی ایس ایل9 کا تیسرا میچ: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی وجہ سے پورا سسٹم منجمد ہورہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ کیوں نہیں جارہے؟ ایک شخص…

January 17, 2023
کاروبار

سال 2023 کے دوران مجموعی قرضوں، واجبات میں 29 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی قرضے…

August 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

مسلمان ہوں،نماز پڑھنا فرض ہے، میں نماز پڑھتی ہوں؛ راکھی ساونت

ممبئی(شوبز ڈیسک ): بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

January 27, 2023
پاکستاندنیا

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، 160 اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?